پختونخوا ڈیجیٹل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اگر دہشت گردوں کے خلاف نہیں کھڑے ہو سکتے تو ان کے دوست نہ بنیں، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا اور نہ ہی اس حوالے سے کوئی بات ہوئی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ علی […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اگر دہشت گردوں کے خلاف نہیں کھڑے ہو سکتے تو ان کے دوست نہ بنیں، طلال چوہدری Read More »

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گرد کو 24 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی

حسام الدین کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے بدنام زمانہ دہشت گرد شمس الرحمان عرف سمسور ولد افسر خان کو جرم ثابت ہونے پر 24 سال 6 ماہ قید بامشقت اور 1 کروڑ 80 لاکھ

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گرد کو 24 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی Read More »

خیبر: طورخم بارڈر سے برآمد ہونے والا مارٹر گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

خیبر: طورخم بارڈر سے برآمد ہونے والا پرانا مارٹر گولہ لنڈی کوتل کے تاتارہ گراؤنڈ کے قریب پولیس بی ڈی ایس اسکواڈ نے مہارت کے ساتھ ناکارہ بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مارٹر گولہ برآمد ہونے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اسے انتہائی مہارت سے ناکارہ بنا دیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں

خیبر: طورخم بارڈر سے برآمد ہونے والا مارٹر گولہ ناکارہ بنا دیا گیا Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم

جدہ، وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر بھی ملاقات میں وزیراعظم کے ہمراہ تھے، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک سعودی سرمایہ کاری اور تجارتی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، پاک سعودی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا عزم Read More »

لکی مروت پولیس کا آپریشن ، کالعدم ٹی ٹی پی کے عارضی ٹھکانے تباہ

کوہاٹ میں مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ

کوہاٹ: مسلم آباد کے علاقے میں واقع پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے پہاڑی ٹیلے پر قائم چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے بعد جوابی کارروائی کی گئی۔ ذرائع کے مطابق حملے کی اطلاع ملتے ہی

کوہاٹ میں مسلم آباد پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ Read More »

مردان: سابق ناظم ایوب خان فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق

مردان: ضلع مردان کے علاقے رستم میں سابق ناظم ایوب خان کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ایوب خان کو ان کی گاڑی میں نہایت قریب سے نشانہ بنایا گیا، جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ رستم کی

مردان: سابق ناظم ایوب خان فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا میں صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کے لیے جدید اسمارٹ فریم ورک متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کے عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے “اسمارٹ ویسٹ مینجمنٹ فریم ورک” کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اس منصوبے کی توثیق کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری عمل درآمد کی ہدایات جاری کر دی

خیبرپختونخوا میں صفائی اور ویسٹ مینجمنٹ کے لیے جدید اسمارٹ فریم ورک متعارف Read More »

KP Govt

خیبرپختونخوا حکومت نے 28 افسران کے تبادلے کر دیے

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ سطحی انتظامی ردوبدل کرتے ہوئے 28 افسران کے تبادلے کر دیے، جس کا باضابطہ اعلامیہ محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق گریڈ 19 کے خالد محمود کو ڈائریکٹر خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی تعینات کیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر کے پی ریونیو اتھارٹی حافظ

خیبرپختونخوا حکومت نے 28 افسران کے تبادلے کر دیے Read More »

شانگلہ: جرگے کی کاوشوں سے پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازعہ حل

شانگلہ میں ضلعی انتظامیہ اور معززین پر مشتمل ایک جرگہ نے جمعرات کے روز پولیس اور وکلاء برادری کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعے کو حل کر لیا۔ یہ تنازعہ اس وقت شدت اختیار کر گیا تھا جب ایک ٹریفک پولیس سارجنٹ اور وکلاء کے درمیان جھگڑا ہوا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شانگلہ: جرگے کی کاوشوں سے پولیس اور وکلاء کے درمیان تنازعہ حل Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گئے

راولپنڈی: سی ٹی ڈی نے مغل مارکیٹ کے قریب بڑی کارروائی کرتے ہوئے تھانہ آئی نائن پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دو انتہائی خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کی شناخت حمزہ اور رومان کے نام سے ہوئی ہے، جو راولپنڈی اور اسلام

راولپنڈی اور اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گئے Read More »

Scroll to Top