پختونخوا ڈیجیٹل

21مارچ، گلیشئرز کا عالمی دن

دنیا بھر میں آج ’’گلیشیئرز کا عالمی دن‘‘ منایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ نے 2025 کو گلیشئرز کے تحفظ کا بین الاقوامی سال قرار دے دیا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد گلیشئرز کی ماحولیاتی، سماجی اور اقتصادی اہمیت کے بارے میں عالمی آگاہی کو اجاگر کرنا اور ان کےتحفظ کیلئے شعور بیدار […]

21مارچ، گلیشئرز کا عالمی دن Read More »

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف کامیابی، وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی، وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہبازشریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کوخراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے 10خوارجیوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کو سراہا، کہا سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے اس عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کیخلاف بڑی کامیابی، وزیراعظم کا فورسز کو خراج تحسین Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ میں حاضری

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ میں حاضری

وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کے ہمراہ مسجد نبویﷺ میں حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کئے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ان کے وفد کے لئے خصوصی طور پر ریاض الجنہ کے دروازے کھولے گئے. وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ روضہ رسولﷺ کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔ وزیراعظم شہباز

وزیراعظم شہباز شریف کی مسجد نبویﷺ میں حاضری Read More »

کرسٹی کو ونٹری اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب

کرسٹی کو ونٹری اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب

کرسٹی کاونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی دسویں صدر منتخب ہو گئیں۔ 41 سال کی کرسٹی کو ونٹری اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی افریقی خاتون اور سب سے کم عمر شخصیت  ہیں۔ کرسٹی کو ونٹری 24جون کو باضابطہ طور پر بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدارت کاعہدہ سنبھالیں گی۔ کرسٹی کو ونٹری نے

کرسٹی کو ونٹری اولمپک کمیٹی کی پہلی خاتون صدر منتخب Read More »

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ محسن نقوی نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے اپنے پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ انہوں

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے، محسن نقوی Read More »

ہم دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑ چکے ہیں،گورنر خیبر پختونخوا

 پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، اور ہمیں اس جنگ میں مسلسل قربانیاں دینی پڑی ہیں۔ انہوں نے اپنے خطاب میں یہ بھی کہا کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے 70 سے 80 فیصد واقعات افغانستان

ہم دہشت گردی کے خلاف طویل جنگ لڑ چکے ہیں،گورنر خیبر پختونخوا Read More »

ملک بھر میں پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی

پاکستان میں پانی کے بحران نے تشویش کی نئی لہر پیدا کر دی ہے، جہاں تربیلا ڈیم ڈیڈ لیول تک پہنچ چکا ہے اور منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ صرف 4 فٹ رہ گیا ہے۔ واپڈا ذرائع کے مطابق چشمہ بیراج میں بھی پانی کی سطح ختم ہونے کے قریب ہے، جبکہ دریائے راوی

ملک بھر میں پانی کی کمی تشویشناک حد تک پہنچ گئی Read More »

خیبرپختونخوا میں پولیو سے نمٹنے کے لیے مربوط ایکشن پلان کی منظوری

خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری، شہاب علی شاہ کی زیرِ صدارت پولیو کے خاتمے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے میں پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ہنگامی اور مربوط اقدامات پر زور دیا گیا۔  اجلاس میں 276 یونین کونسلز کو پولیو کے حوالے سے ہائی رسک قرار دیتے ہوئے ان

خیبرپختونخوا میں پولیو سے نمٹنے کے لیے مربوط ایکشن پلان کی منظوری Read More »

لوئرکرم میں ممکنہ آپریشن ،علاقہ مکینوں کی نقل مکانی شروع

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 10 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک کامیاب آپریشن کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کر دیا، جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے کیپٹن حسنین اختر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد

ڈیرہ اسماعیل خان: سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 10 خوارج ہلاک Read More »

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی میٹرک امتحانات میں سخت نگرانی کے حوالے سے اہم ہدایات

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا، شہاب علی شاہ نے میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔  انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں سیکرٹری تعلیم، تمام کمشنرز، تعلیمی بورڈز کے چیئرمین اور ضلعی تعلیمی افسران ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ اجلاس میں شہاب علی

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی میٹرک امتحانات میں سخت نگرانی کے حوالے سے اہم ہدایات Read More »

Scroll to Top