پختونخوا ڈیجیٹل

پی ٹی آئی کی سرپرستی میں خیبرپختونخوا میں شدت پسندی میں اضافہ ہوا، خواجہ آصف

پی ٹی آئی دور کے فیصلوں کی قیمت آج ملک کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ابھی بھی جاری ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا […]

پی ٹی آئی کی سرپرستی میں خیبرپختونخوا میں شدت پسندی میں اضافہ ہوا، خواجہ آصف Read More »

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اپوزیشن قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس

اپوزیشن قیادت نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال پر مشاورت کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس ملاقات میں محمود خان اچکزئی اور سردار اختر مینگل بلوچستان کی موجودہ صورتحال پر تفصیل سے بات کریں گے۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی اور سردار اختر

خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال پر اپوزیشن قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس Read More »

صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا جعفر ایکسپریس کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین

صدر مملکت اور وزیراعظم سمیت دیگر اہم شخصیات نے جعفر ایکسپریس آپریشن میں مغویوں کو بحفاظت بازیاب کروانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اور مسافروں سمیت ایف سی اہلکاروں کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر

صدر، وزیراعظم سمیت اہم شخصیات کا جعفر ایکسپریس کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو خراج تحسین Read More »

پشاور: نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان “اڑان پاکستان” پر مشاورتی سیمینار کا انعقاد

پشاور: وزیر اعلیٰ ہاؤس میں نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان 29-2025(اڑان پاکستان) پر مشاورتی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، صوبائی کابینہ کے اراکین، پارلیمنٹیرینز، اور صوبائی و وفاقی حکومتوں کے اعلیٰ حکام نے بھی سیمینار

پشاور: نیشنل اکنامک ٹرانسفارمیشن پلان “اڑان پاکستان” پر مشاورتی سیمینار کا انعقاد Read More »

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط، ہزارہ موٹروے انٹرچینج کی درخواست

ایبٹ آباد: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ ایبٹ آباد کے شہریوں کو درپیش سفری مشکلات کے حل کے لیے ہزارہ موٹروے پر انٹرچینج قائم کیا جائے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ایبٹ آباد کے ضلعی صدر اور سابق قومی اسمبلی امیدوار سید سلیم شاہ

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط، ہزارہ موٹروے انٹرچینج کی درخواست Read More »

بلوچستان واقعہ پر خصوصی اجلاس کی بجائے معمول کی کاروائی کو جاری رکھنا غیر سنجیدگی ہے، علی محمد خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے قومی اسمبلی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے بلوچستان میں ہونے والے حالیہ واقعے کو سنجیدگی سے نہیں لیا اور اجلاس میں اس پر خصوصی بحث کرانے کے بجائے معمول کی کارروائی جاری رکھی۔ علی محمد

بلوچستان واقعہ پر خصوصی اجلاس کی بجائے معمول کی کاروائی کو جاری رکھنا غیر سنجیدگی ہے، علی محمد خان Read More »

مردان پولیس کا تاریخی اقدام، شہداء کے بچوں کے لیے مفت تعلیم اور طبی سہولیات

مردان. ڈسٹرکٹ پولیس مردان نے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے 14 معروف تعلیمی اداروں اور 2 بڑے اسپتالوں کے ساتھ خصوصی معاہدے کر لیے ہیں. جن کے تحت پولیس شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم اور طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی، جبکہ زیرِ سروس پولیس اہلکاروں کو بھی خصوصی رعایت دی جائے گی۔ تفصیلات

مردان پولیس کا تاریخی اقدام، شہداء کے بچوں کے لیے مفت تعلیم اور طبی سہولیات Read More »

انجمن تاجران بنوں کی بند سڑکیں کھولنے کے لیے تین دن کی ڈیڈلائن

بنوں: انجمن تاجران بنوں نے بند سڑکوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے حکومت کو تین دن کی مہلت دے دی ہے۔  تاجر برادری کا کہنا ہے کہ اگر سڑکیں نہ کھولی گئیں تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انجمن تاجران بنوں کے صدر پیر منظور

انجمن تاجران بنوں کی بند سڑکیں کھولنے کے لیے تین دن کی ڈیڈلائن Read More »

شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے معروف وکیل اور سابق پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی۔ نبیل گبول نے شیر افضل مروت کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ بانی پی ٹی آئی آپ کو پسند کرتے ہیں، لیکن یہ کالے کوٹ والے آپ کو پسند

شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت Read More »

خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور پی آئی سی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط

پشاور: خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) جنرل ہسپتال اور پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) نے صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اپنے ڈیٹا سسٹمز کو ہیلتھ انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم  کے ذریعے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد مریضوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم

خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور پی آئی سی کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط Read More »

Scroll to Top