جعفر ایکسپریس حملہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل
جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کے بعد کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ٹرین سروس معطل کی گئی ہے، اس لئے آج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی۔ یاد رہے […]
جعفر ایکسپریس حملہ: کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس معطل Read More »










