پختونخوا ڈیجیٹل

اسلامیہ کالج کی اراضی واگزار کر کے معاشی مسائل حل کرنے کا فیصلہ

پشاور: تاریخی اسلامیہ کالج کے معاشی مسائل کے خاتمے اور ادارے کو خودمختار بنانے کے لیے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور، چارسدہ اور صوابی میں کالج کی ملکیتی اراضی کو قبضہ گروپوں سے واگزار کر کے کمرشل سرگرمیوں کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔ اس فیصلے کے تحت کالج کی ملکیتی 55 کنال […]

اسلامیہ کالج کی اراضی واگزار کر کے معاشی مسائل حل کرنے کا فیصلہ Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

بی این پی کے کارکنان کی گرفتاریوں پر اسد قیصر کا سخت ردعمل، نئے انتخابات کا مطالبہ

صوابی: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے بی این پی کارکنان کی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی این پی کے 1300 سے زائد کارکنان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں، جن میں دہشت گردی کے

بی این پی کے کارکنان کی گرفتاریوں پر اسد قیصر کا سخت ردعمل، نئے انتخابات کا مطالبہ Read More »

مولانا فضل الرحمن کے پاس موقع ہے کہ وہ ایک اصولی مؤقف اختیار کریں، سینیٹر ہمایوں مہمند

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے پاس یہ موقع ہے کہ وہ ایک اصولی مؤقف اختیار کریں جس سے ان کے سیاسی وقار میں اضافہ ہوگا  کیونکہ عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو ایک اصولی موقف پر قائم ہیں جس کی وجہ سے

مولانا فضل الرحمن کے پاس موقع ہے کہ وہ ایک اصولی مؤقف اختیار کریں، سینیٹر ہمایوں مہمند Read More »

پشاور ۔ چار رکنی خواتین چور گینگ گرفتار، سونا اور چاندی برآمد

پشاور کے تھانہ آغا میر جانی شاہ کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گھروں میں گھس کر چوری کی وارداتیں کرنے والے چار رکنی خواتین چور گینگ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ٹیم نے تھانہ آغا میر جانی شاہ اور تھانہ رحمان بابا کے مختلف علاقوں میں ہونے والی چوری کی وارداتوں

پشاور ۔ چار رکنی خواتین چور گینگ گرفتار، سونا اور چاندی برآمد Read More »

باجوڑ ، پولیو ڈیوٹی کے دوران ایک اور پولیس اہلکار شہید ، تلاش شروع

شمالی وزیرستان: سرکاری تنصیبات اور اہلکاروں پر حملوں کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری

شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے سرکاری تنصیبات اور اہلکاروں پر حملوں کے خدشے کے پیش نظر تھریٹ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد سرکاری تنصیبات اوخیبر اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ جاری کردہ الرٹ میں تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی گئی

شمالی وزیرستان: سرکاری تنصیبات اور اہلکاروں پر حملوں کا خدشہ، تھریٹ الرٹ جاری Read More »

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین خوارج ہلاک

ٹانک: ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران تین خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ٹانک میں آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق

ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین خوارج ہلاک Read More »

جے یو آئی خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف عدم اعتماد کا حصہ نہیں بنے گی، حافظ حمد اللہ

پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ وہ گنڈاپور کو لگام دیں، حافظ حمد اللہ

پشاور: جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ نے علی امین گنڈاپور کی مولانا فضل الرحمن اور جمعیت علما اسلام کے بارے میں توہین آمیز گفتگو کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ وہ گنڈاپور کو لگام دیں، ورنہ ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینے

پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ وہ گنڈاپور کو لگام دیں، حافظ حمد اللہ Read More »

عید الفطر 2025 کے موقع پر 9 دن کی طویل چھٹیوں کا امکان، مگر کیسے؟

پاکستان میں عید الفطر 2025 کے موقع پر عوام کو 9 دن کی طویل چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ عید الفطر 2025 کے چاند نظر آنے کی متوقع تاریخ کے مطابق پاکستانی 29 مارچ سے 6 اپریل تک 9 دن کی تعطیلات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ سپارکو کی پیشگوئی کے مطابق، عید الفطر

عید الفطر 2025 کے موقع پر 9 دن کی طویل چھٹیوں کا امکان، مگر کیسے؟ Read More »

KP Govt

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک جگہ دو سال سے تعینات ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ایک جگہ دو سال سے تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد انتظامی سیکرٹریز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ چیف سیکرٹری نے تمام انتظامی سیکرٹریز کو حکم دیا ہے کہ وہ دو سال سے زائد عرصے سے تعینات ملازمین کی

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک جگہ دو سال سے تعینات ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ، 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، گزشتہ 14 دنوں میں 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق، صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں 24 فروری سے 2 مارچ کے درمیان 19 ہزار 534 گیسٹرو کے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ، 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ Read More »

Scroll to Top