پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں خواتین وکلاء کے لیے خصوصی بار روم کا افتتاح

ایبٹ آباد: پشاور ہائی کورٹ کے سینئر جج محمد فہیم ولی نے خواتین وکلاء کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کے لئے توسیعی بار روم کا افتتاح کر دیا۔  یہ منصوبہ ایکسیس ٹو جسٹس ڈیولپمنٹ فنڈ کے تحت مکمل کیا گیا ہے، جس کا مقصد خواتین وکلاء کو ایک محفوظ اور آرام دہ ماحول فراہم […]

پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ میں خواتین وکلاء کے لیے خصوصی بار روم کا افتتاح Read More »

چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ اتوار 2مارچ کوہوگا

پشاور: رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز اتوار سے ہوگا۔ پشاور میں منعقد ہونے والا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ اجلاس کے اختتام پر چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یہ

چاند نظر نہیں آیا،پہلا روزہ اتوار 2مارچ کوہوگا Read More »

گندم مافیا کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملیں، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو

پشاور۔ خیبر پختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ مافیا اپنے مقاصد کے حصول کے لئے وزیراعلیٰ اور صوبائی حکومت کے خلاف بے بنیاد پروپگنڈا کر رہے ہیں۔ گندم کی خریداری میں مطلوبہ مقاصد کے حصول میں ناکامی پر مافیا کی جانب سے مجھے قتل کی دھمکیاں تک دی گئیں ہیں

گندم مافیا کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملیں، وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو Read More »

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی چیئرمین عبدالخبیر ازاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ پورےپاکستان سے 19 رکنی مرکزی اور6ممبران زونل کمیٹی کےممبران  اجلس میں شریک ہیں۔ ممبر کمیٹی مفتی عتیق اللہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند

پشاور: مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری Read More »

پشاور،ایک ہی خاندان کے 5 افراد رکشہ سمیت غائب، عدالت کا حکام سے جواب طلب

پشاور۔ چارسدہ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد پشاور میں سفر کے دوران رکشہ سمیت غائب ہوگئے۔ گمشدہ افراد سے تعلق اف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت کے دوران وکیل درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار وں کا تعلق ایک ہی خاندان سے جو پشاور

پشاور،ایک ہی خاندان کے 5 افراد رکشہ سمیت غائب، عدالت کا حکام سے جواب طلب Read More »

کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق 15 زخمی

راولپنڈی: کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس موٹر وے پر نیلہ دولہ کے قریب حادثہ کا شکار ہوگئی۔  جس کے نتیجے میں ایک بچی اور خاتون سمیت 8افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ موٹروے حکام کے مطابق مسافر بس میں 43 مسافر سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے سوات جانے والی مسافر

کراچی سے سوات جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 8 افراد جاں بحق 15 زخمی Read More »

مردان۔ پولیس شہداء کے ورثاء میں رمضان فوڈ پیکیج تقسیم

مردان : ڈسٹرک پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر پولیس کے شہداء کے ورثاء میں خصوصی فوڈ پیکیجز تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈی پی او مردان نے شہداء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے بہادر جوانوں نے عوام کے تحفظ

مردان۔ پولیس شہداء کے ورثاء میں رمضان فوڈ پیکیج تقسیم Read More »

اکوڑہ خٹک واقعہ: مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافد

مردان :  دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک دھماکے کے زخمیوں کی ممکنہ آمد کے پیش نظر مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافد کر دی گئی ہے۔ مردان میڈیکل کمپلیکس کے ایچ ڈی ایم ایم سی ڈاکٹر فاضل خان کے مطابق میڈیکل کمپلیکس کا عملہ زخمیوں کے علاج کیلئے تیار ہے۔ ہسپتال کے تمام طبی عملے کی

اکوڑہ خٹک واقعہ: مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایمرجنسی نافد Read More »

CM KPK Ali Amin Gandapur

عبادت گاہ کو دہشت گردی کا نشانا بنانا غیر انسانی فعل ہے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے دارلعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت  کی ہے اور متعلقہ حکام سے افسوسناک واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے کر مکمل رپورٹ پیش کی جائے۔ وزیر اعلیٰ

عبادت گاہ کو دہشت گردی کا نشانا بنانا غیر انسانی فعل ہے: علی امین گنڈاپور Read More »

صدر، وزیراعظم کی دارلعلوم حقانیہ واقعہ کی مذمت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ آصف علی زرداری نے مولانا حامد الحق حقانی اور دیگر شہداء کے بلندی درجات اور دھماکے میں زخمی ہونیوالوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے

صدر، وزیراعظم کی دارلعلوم حقانیہ واقعہ کی مذمت Read More »

Scroll to Top