پختونخوا ڈیجیٹل

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کا “آسان نکاح پروگرام”، 50 غریب خواتین میں جہیز کا سامان تقسیم

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن نے “آسان نکاح پروگرام” کے تحت 50 غریب و نادار خواتین میں جہیز کا سامان تقسیم کیا۔ اس پروگرام کا مقصد غریب خاندانوں کی بچیوں کی شادی کی راہ ہموار کرنا تھا تاکہ وہ بروقت اور آسانی سے اپنے ازدواجی سفر کا آغاز کرسکیں۔ تقسیم کردہ سامان میں ضرورت کی تمام چیزیں […]

پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن کا “آسان نکاح پروگرام”، 50 غریب خواتین میں جہیز کا سامان تقسیم Read More »

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

پشاور: رمضان المبارک کے آغاز کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا، جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق اس اجلاس میں چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا، اور اس کے بعد رمضان کا آغاز

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا Read More »

عبدالستار ایدھی کا 97 واں یوم پیدائش: فلاحی کاموں کے عظیم رہنما کو خراج عقیدت

پاکستان کے عظیم فلاحی رہنما عبدالستار ایدھی کا آج 97 واں یوم پیدائش ہے۔ انسانیت کی بلا تفریق خدمت کرنے والے عبدالستار ایدھی نے اپنی زندگی کو دکھی انسانیت کے لیے وقف کیا اور فلاحی کاموں میں نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں ایک انمٹ نشان چھوڑا۔ ایدھی کا 28 فروری 1928 کو بھارت

عبدالستار ایدھی کا 97 واں یوم پیدائش: فلاحی کاموں کے عظیم رہنما کو خراج عقیدت Read More »

لیبیا حادثے میں شہید پاکستانیوں کے جسد خاکی وصول، شہداء پیکج کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی ملک نیک محمد خان داوڑ نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پر لیبیا کشتی حادثے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے جسد خاکی وصول کیے۔ اس موقع پر صوبائی حکومت کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے تاکہ شہداء کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے ان کے آبائی

لیبیا حادثے میں شہید پاکستانیوں کے جسد خاکی وصول، شہداء پیکج کا اعلان Read More »

پاراچنار: تعلیمی اداروں کو یکم مارچ سے بند رکھنے کا فیصلہ

پاراچنار کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان نے یکم مارچ سے اسکولز کھولنے کے باوجود احتجاجاً انہیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔  اس حوالے سے پاراچنار میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مختلف تعلیمی رہنماؤں نے کہا کہ پانچ ماہ سے پاراچنار اور کرم کے 100 سے زائد دیہات

پاراچنار: تعلیمی اداروں کو یکم مارچ سے بند رکھنے کا فیصلہ Read More »

خیبر پختونخوا: یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کیلئےروشن مستقبل کارڈ اورسہارا کارڈکااجرا

خیبر پختونخوا حکومت نے معاشرے کے نادار اور مستحق طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے ایک  اقدام اٹھاتے ہوئے یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے “روشن مستقبل کارڈ” اور “سہارا کارڈ” پروگراموں کا آغاز کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں منعقدہ تقریب میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا: یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کیلئےروشن مستقبل کارڈ اورسہارا کارڈکااجرا Read More »

باجوڑ : ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی

باجوڑ کے مرکزی شہر خار بازار میں ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے سخت کارروائی کرتے ہوئے تین دکانوں کو سیل کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ، شاہد علی کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) خار، ڈاکٹر صادق علی نے معائنہ کیا اور پایا کہ بعض دکاندار

باجوڑ : ایل پی جی کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافے کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی Read More »

Pak Afghan Boarder

طورخم بارڈر کی بندش سے 10 ملین ڈالر کا تجارتی نقصان، خیبر چیمبر آف کامرس کا اظہار تشویش

خیبر۔ تعمیراتی تنازع کے باعث طورخم بارڈر آج چھٹے روز بھی بند رہا، جس سے تجارتی سرگرمیاں معطل اور تاجروں کو شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر، محمد یوسف آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بارڈر کی بندش سے اب تک تقریباً 10 ملین

طورخم بارڈر کی بندش سے 10 ملین ڈالر کا تجارتی نقصان، خیبر چیمبر آف کامرس کا اظہار تشویش Read More »

ایبٹ آباد: چھانگلہ گلی میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی

ایبٹ آباد۔ سیاحتی مقام چھانگلہ گلی میں ایک ٹیوٹا ہائی ایس گہری کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق اور نو  افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، ریسکیو 1122، گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے اہلکار اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے  اور  امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

ایبٹ آباد: چھانگلہ گلی میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 9 زخمی Read More »

باجوڑ میں دوسرا رمضان ہاکی لیگ 2025 کا آغاز

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں دوسرے رمضان ہاکی لیگ 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بھر کی چار بڑی ٹیمیں باجوڑ ہاکی اکیڈمی، باجوڑ ننگیالی، ایم ایس ہاکی کلب، اور اوریازی فائٹرز شریک ہیں۔ اس لیگ کا انعقاد ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی سرپرستی میں کیا جا رہا ہے۔ تقریب

باجوڑ میں دوسرا رمضان ہاکی لیگ 2025 کا آغاز Read More »

Scroll to Top