جاتی سردی ٹھہر گئی،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کی جانب سےاسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ظاہر کیاگیا ہے،مری، گلیات، ناران، کاغان، دیر اور سوات میں بھی مزید بارش ہونے کی توقع ہے۔ راولپنڈی، اٹک، جہلم، […]
جاتی سردی ٹھہر گئی،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی Read More »










