محکمہ بلدیات کی ناقص کارکردگی، اربوں روپے کے فنڈز لیپس ہونے کا خدشہ
پشاور: خیبرپختونخوا میں محکمہ بلدیات کی ناقص کارکردگی کے باعث لوکل ڈویلپمنٹ فنڈز لیپس ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مالی سال 2024-25 کی تیسری سہ ماہی شروع ہونے کے باوجود محکمہ بلدیات 3 ارب 24 کروڑ روپے میں سے صرف 50 کروڑ روپے خرچ کر سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے 24 […]
محکمہ بلدیات کی ناقص کارکردگی، اربوں روپے کے فنڈز لیپس ہونے کا خدشہ Read More »










