زرتاج گل وزیر کی اپنے اور عمران خان کیلئے عمرے کی ادائیگی
پی ٹی آئی رہنما ،سابقہ وفاقی وزیر زرتاج گل وزیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔زرتاج گل نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر مسجد الحرام سے نئی پوسٹس شیئر کی ہیں انہوں نے اپنے شوہر ہمایوں رضا خان اخوندو بیٹی کیساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا ہے ۔ خاتون سیاست دان […]
زرتاج گل وزیر کی اپنے اور عمران خان کیلئے عمرے کی ادائیگی Read More »










