وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 جاری
وزیر اعظم شہباز شریف نے رمضان پیکیج سے متعلق وزارتِ آئی ٹی کو احکامات جاری کر دیے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 استعمال کیا جائے گا، وزارتِ آئی ٹی شارٹ کوڈ کو رمضان پیکیج کے پیغامات کی تصدیق کے لیے یقینی بنائے گی۔ وزارت آئی ٹی کو […]
وزیرِ اعظم رمضان ریلیف پیکیج کے لیے شارٹ کوڈ 9999 جاری Read More »










