پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر پختونخوا میں پولیس اسٹیشن عوام کےچندوں سے بن رہے ہیں، سردار حسین بابک

خیبر پختونخوا میں پولیس اسٹیشن عوام کے چندوں سے قائم کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سردار حسین بابک نے پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کیا۔ سردار حسین بابک نے کہا کہ ہر ضلع میں دہشت گرد سرعام گھوم رہے ہیں […]

خیبر پختونخوا میں پولیس اسٹیشن عوام کےچندوں سے بن رہے ہیں، سردار حسین بابک Read More »

پشاور کے تاریخی ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل

سلمان یوسف زئی پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے “عمران خان کرکٹ سٹیڈیم” کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ترجمان کے مطابق اس تبدیلی کا مقصد پاکستان کے سابق کرکٹ کپتان عمران خان کی ملک کے لیے کرکٹ کی دنیا میں

پشاور کے تاریخی ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا نام تبدیل Read More »

گورنر ہاؤس پشاور میں “ریوائیو پاکستان” سیمینار کا انعقاد

پشاور : گورنر ہاؤس پشاور میں “ریوائیو پاکستان” کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کیا تھا۔ سیمینار میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ملکی اقتصادی ترقی کے لیے اپنی تجاویز پیش کیں۔ اس سیمینار میں پشاور

گورنر ہاؤس پشاور میں “ریوائیو پاکستان” سیمینار کا انعقاد Read More »

اس سال صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟ اعلان ہوگیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے کی جانب سے صدقہ فطر کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر و فدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا، چیئرمین ڈاکٹرراغب حسین نے بتایا کہ رواں سال صدقہ فطر و فدیہ صوم کم ازکم 220 روپے فی کس ادا کیا جائے۔ نصاب کے تحت گندم

اس سال صدقہ فطر اور روزے کا فدیہ کتنا ہوگا؟ اعلان ہوگیا Read More »

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مریم نواز کو بڑا چیلنج

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے کے طلبہ کے لیے مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان کیا اور ساتھ ہی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو چیلنج بھی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت پنجاب کے برابر طلبہ کو مفت لیپ ٹاپ فراہم کرے گی۔ انہوں

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا مریم نواز کو بڑا چیلنج Read More »

اپوزیشن کے ساتھ ملکر عید کے بعد احتجاج کریں گے، جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماوں کو سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر  اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی راہنماﺅں کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پی ٹی

اپوزیشن کے ساتھ ملکر عید کے بعد احتجاج کریں گے، جنید اکبر Read More »

عمران خان کی رہائی کے لئے نئی حکمت عملی بنانے والی کمیٹی اختلافات کا شکار

بانی تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لئے نئی حکمت عملی بنانے والی کمیٹی اختلافات کا شکار ہوگی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کی رہائی کے لیے نئی حکمت عملی بنانے کے لیے بنائی گئی پی ٹی آئی کی 11 رکنی کمیٹی میں اختلافات سامنے آئے ہیں۔ پی ٹی

عمران خان کی رہائی کے لئے نئی حکمت عملی بنانے والی کمیٹی اختلافات کا شکار Read More »

اورکزئی: مالی بحران کے باعث مشتی میلہ ہسپتال کی او پی ڈی بند، ملازمین کا احتجاج

اورکزئی. خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں واقع ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مشتی میلہ شدید مالی بحران کے باعث او پی ڈی سروسز کو بند کر دیا گیا۔ ہسپتال کے ڈاکٹرز، نرسز، انتظامیہ اور کلاس فور ملازمین نے گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف آج ہسپتال کے باہر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مظاہرین کا

اورکزئی: مالی بحران کے باعث مشتی میلہ ہسپتال کی او پی ڈی بند، ملازمین کا احتجاج Read More »

باجوڑ میں 5سالہ بچی کو قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار

باجوڑ پولیس نے 5 سالہ بچی ماریہ بی بی قتل کیس میں ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ملزم ایک قریبی رشتہ دار نکلا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق نے جمعرات کو اپنے دفتر میں پولیس افسران کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز تحصیل وار ماموند کے علاقے مینا میں

باجوڑ میں 5سالہ بچی کو قتل کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار Read More »

Government files record

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں ماہ کی تنخواہیں 28 فروری کو سرکاری ملازمین کو ادا کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے اس حوالے سے تمام صوبائی محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ جاری ہونے والے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ چونکہ یکم اور 2 مارچ کو

خیبر پختونخوا: سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری Read More »

Scroll to Top