پشاور سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت ، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے
صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طویل خشک سالی کے بعد باران رحمت شروع ، شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اُٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق طویل خشک سالی کے بعد صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی جس سے موسم میں خنکی بڑھ گئی جبکہ […]
پشاور سمیت مختلف علاقوں میں باران رحمت ، شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے Read More »










