خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام: ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنے ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر کو ائیر ایمبولینس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے کا جائزہ مشیر صحت احتشام علی نے لیا اور اس دوران ایک ٹیسٹ فلائیٹ میں بھی حصہ بھی لی۔ مشیر صحت […]










