خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود اسکول بدحالی کا شکار
سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود سرکاری اسکولوں کی حالت زار میں بہتری نہ آسکی۔ صوبائی دارالحکومت پشاور کے متعدد سرکاری اسکولوں میں تاحال صرف ایک ہی ٹیچر تعینات ہے، جس کے باعث تعلیمی نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ پختون ڈیجیٹل کو دستیاب محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے دستاویزات کے مطابق […]
خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود اسکول بدحالی کا شکار Read More »










