پختونخوا ڈیجیٹل

وفاق پر الزام تراشی کر کے گنڈاپور اپنی نالائقی چھپانا چاہتے ہیں، اختیارولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وفاق پر الزام تراشی کر کے گنڈاپور اپنی شرمندگی اور نالائقی چھپانا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر دہشتگردی کی وارداتیں ہو رہی ہیں اور گنڈاپور سرکار غائب ہیں، دہشتگردی واقعات ہوں […]

وفاق پر الزام تراشی کر کے گنڈاپور اپنی نالائقی چھپانا چاہتے ہیں، اختیارولی Read More »

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ کا اعتراف

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ کا اعتراف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈ اپور نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، پی ٹی آئی کے گزشتہ دور حکومت میں خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال بہتر تھی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ جب مذاکرات کی بات کی تو میرا مذاق اڑایا گیا

صوبے میں امن و امان کی صورتحال ابتر ہو چکی ہے، وزیراعلیٰ کا اعتراف Read More »

پشاورمیں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال، ایم این اے آصف خان نے آئی جی کو خط لکھ دیا

پشاورمیں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال، ایم این اے آصف خان نے آئی جی کو خط لکھ دیا

پشاور میں امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر ممبر قومی اسمبلی آصف خان نے انسپکٹر جنرل آف پولیس کو خط لکھ دیا۔ ایم این اے آصف خان نے خط میں اپنے حلقے این اے 32 میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عوام کے تحفظ یقینی

پشاورمیں سیکیورٹی کی سنگین صورتحال، ایم این اے آصف خان نے آئی جی کو خط لکھ دیا Read More »

وفاق المدارس العربیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے طلبہ کے نمایاں پوزیشنز

وفاق المدارس العربیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے طلبہ کے نمایاں پوزیشنز

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا،  خیبر پختونخوا کے طلبہ و طالبات نے مختلف درجات میں نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ وفاق المدارس کے صوبائی میڈیا انچارج کے مطابق رواں سال 6 لاکھ 6 ہزار طلبہ و طالبات نے امتحان میں حصہ لیا جس میں 5 لاکھ 7 ہزار

وفاق المدارس العربیہ نے نتائج کا اعلان کر دیا، خیبرپختونخوا کے طلبہ کے نمایاں پوزیشنز Read More »

پشاورپجگی چوکی پر حملہ، شہید پولیس اہلکار نذر علی کی نماز جنازہ ادا

پشاورپجگی چوکی پر حملہ، شہید پولیس اہلکار نذر علی کی نماز جنازہ ادا

شہید پولیس اہلکار ںذر علی کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی، پولیس کے دستے نے شہید کو سلامی پیش کی۔ سی سی پی او پشاور قاسم علی خان، ایس ایس پی آپریشنز مسعود احمد، ایس پی ورسک ڈویژن مختیار علی اور دیگر پولیس افسران

پشاورپجگی چوکی پر حملہ، شہید پولیس اہلکار نذر علی کی نماز جنازہ ادا Read More »

افواجِ پاکستان نے سینوں پر گولیاں کھا کر وطن کو بچایا، سپیکرایاز صادق

ایک اورنیشنل ایکشن پلان بنانےکی ضرورت ہے،سپیکر ایاز صادق

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے دہشتگردی کیخلاف ایک اور نیشنل ایکشن پلان کی تجویز دے دی۔ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ ماضی  میں جس طرح دہشتگردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہوا اسی طرح ایک اور نیشنل ایکشن پلان بنانے کی ضرورت ہے، سرحدپار سے کسی

ایک اورنیشنل ایکشن پلان بنانےکی ضرورت ہے،سپیکر ایاز صادق Read More »

باجوڑ میں کلاؤڈ برسٹ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ہنگامی اقدامات تیز کرنے کا حکم دے دیا

چیلنجز کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، علی امین گنڈا پور

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کےدہشت گردی اور مالی مشکلات جیسے چیلنجز کے باوجود صوبائی حکومت نے مختلف  سیکٹرز میں نمایاں کامیابی حاصل کیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کے بہترین معاشی اصلاحات کو ملکی و غیر ملکی اداروں نے سراہا، پولیس میں ہنگامی

چیلنجز کے باوجود خیبرپختونخوا حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، علی امین گنڈا پور Read More »

ارباب خضر حیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گورنرراج لگانے کا مطالبہ کردیا

ارباب خضر حیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گورنرراج لگانے کا مطالبہ کردیا

مسلم لیگ ن کے ایڈیشنل  سیکریٹری اطلاعات ارباب خضرحیات نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر وفاق سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ارباب خضر حیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ برائے نام حکومتوں پر قابض ہیں، دونوں وزرائے اعلیٰ کے منصب پر رہنے

ارباب خضر حیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں گورنرراج لگانے کا مطالبہ کردیا Read More »

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا

تربیلا ڈیم صوابی میں پانی کا ذخیرہ سنگین صورتحال اختیار کرگیا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح تشویشناک حد تک کم ہورہی ہے، ڈیم میں پانی کا آبی ذخیرہ 2 فٹ باقی رہ گیا، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح کم ہو1404 فٹ پر

تربیلا ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا Read More »

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

مفتی منیر شاکر کی نمازجنازہ  پشاور کے بارغ ناراں میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت صوبے بھرسے عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نمازجنازہ کے دوران پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی اورسیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ مفی منیر شاکر گزشتہ روز پشاور کے علاقے ارمڑ

مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی Read More »

Scroll to Top