پختونخوا ڈیجیٹل

KP Govt

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک جگہ دو سال سے تعینات ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے ایک جگہ دو سال سے تعینات سرکاری ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بعد انتظامی سیکرٹریز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ چیف سیکرٹری نے تمام انتظامی سیکرٹریز کو حکم دیا ہے کہ وہ دو سال سے زائد عرصے سے تعینات ملازمین کی […]

خیبرپختونخوا حکومت کا ایک جگہ دو سال سے تعینات ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ، 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں تشویش ناک اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، گزشتہ 14 دنوں میں 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق، صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں 24 فروری سے 2 مارچ کے درمیان 19 ہزار 534 گیسٹرو کے کیسز درج کیے گئے ہیں۔

خیبرپختونخوا میں گیسٹرو کے کیسز میں اضافہ، 19 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ Read More »

عدالت نے نیب خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر انوسٹی گیشن کے تبادلے کا حکم معطل کر دیا

پشاور ہائیکورٹ نے نیب خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر انوسٹی گیشن کے تبادلے کے خلاف درخواست پر حکمنامہ جاری کرتے ہوئے نیب کے 4 فروری کے اعلامیہ کو معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ڈی جی نیب خیبرپختونخوا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کے دوران مختصر حکم جاری کیا۔ ہائیکورٹ نے

عدالت نے نیب خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹر انوسٹی گیشن کے تبادلے کا حکم معطل کر دیا Read More »

Whatsapp

پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شخص قتل

پشاور: واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر مشتعل شخص نے ایڈمن کو قتل کر دیا، پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جمعرات کی شام ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں مشتا ق احمد کو مبینہ طور پر اشفاق نامی شخص نے گولی مار کر

پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے نکالے جانے پر ایک شخص قتل Read More »

خیبر پختونخوا میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رد و بدل، 49 افسران تبدیل

پشاور ۔ خیبرپختونخوا حکومت نے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کرتے ہوئے گریڈ 19 اور 18 کے 49 افسران کے تبادلے کر دیے ہیں۔ محکمہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق جاوید علی کو ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن، محمد یعقوب برکی کو ڈائریکٹر اربن ایریاز ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور عبدالحسیب

خیبر پختونخوا میں بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رد و بدل، 49 افسران تبدیل Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ کی تجویز، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج ہوگا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ کے معاملے پر آج شام اہم اجلاس طلب کر لیا۔ یہ اجلاس افطار کے بعد پشاور میں ہوگا، جس میں پارٹی کے اہم رہنما اور عہدیدار شرکت کریں گے۔ پی ٹی آئی پنجاب کی تمام اسٹیک ہولڈرز کو اجلاس

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاجی کیمپ کی تجویز، پی ٹی آئی کا اہم اجلاس آج ہوگا Read More »

کمانڈر 116 بریگیڈ بنوں کا شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

بنوں: بریگیڈ کمانڈر 116 بریگیڈ، بریگیڈیئر نوید احمد نے اعلیٰ عسکری حکام کے ہمراہ کوٹ عادل اور کوٹ دائم کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے گزشتہ دن ہونے والے ناخوشگوار واقعے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر بنوں عبدالمجید خان،

کمانڈر 116 بریگیڈ بنوں کا شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لیے وفاق سے رابطہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر محکمہ جنگلات نے وزارت انوائرنمنٹل کوآرڈینیشن کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے میں اس پہاڑی سلسلے کی حیاتیاتی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے

خیبر پختونخوا حکومت کا کوہ سلیمان رینج کو وائلڈ لائف کنزرونسی قرار دینے کے لیے وفاق سے رابطہ Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا ’’تعلیم کارڈ‘‘ پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا ’’تعلیم کارڈ‘‘ پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

تعلیم کارڈ” پائلٹ پروگرام‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ جس کے تحت 9 اضلاع کے 40 ہزار ایسے طلبہ کو سکولوں میں داخل کرایا جائیگا،جو پہلے کبھی سکول نہیں گئے۔ ان طلبہ کو تعلیم کارڈ کے تحت ہر ماہ ایک ہزار روپے فراہم کیے جائیں گے صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی کے مطابق پروگرام کی

خیبر پختونخوا حکومت کا ’’تعلیم کارڈ‘‘ پائلٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

طورخم بارڈر کشیدگی و سرحدی گزرگاہ بندش کیخلاف خیبر اولس کا امن مارچ

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں افغانستان و پاکستان مسئلے کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے نکالے،شرکاء کا احتجاجی امن مارچ میں نعرے۔ حالیہ کشیدگی سے دونوں ممالک کو اربوں کا نقصان ہواطورخم سرحد پر تجارت دوست و امن دوست پالیسی کے تحت وسیع روزگار چاہتے ہیں۔ حالیہ کشیدگی سے طورخم باچا مینہ سے مقامی لوگوں

طورخم بارڈر کشیدگی و سرحدی گزرگاہ بندش کیخلاف خیبر اولس کا امن مارچ Read More »

Scroll to Top