افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ، ڈیڈلائن 31 مارچ مقرر
حکومت پاکستان نے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس اپنے ملکوں میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دے دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو پاکستان میں رہنے کے لیے قانونی […]
افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ، ڈیڈلائن 31 مارچ مقرر Read More »










