امیر مقام کی عوامی شخصیت متوکل خان کی نماز جنازہ میں شرکت ، پسماندگان سے دلی تعزیت
وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے ضلع شانگلہ کی معروف سیاسی، سماجی اور عوامی شخصیت متوکل خان ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ سے قبل وفاقی وزیر نے پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم متوکل خان ایڈووکیٹ کی ناگہانی وفات […]
امیر مقام کی عوامی شخصیت متوکل خان کی نماز جنازہ میں شرکت ، پسماندگان سے دلی تعزیت Read More »








