چیمپئنز ٹرافی! انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑیگا
کھیل کے میدان سے شائقین کیلئے چھٹی کے دن بڑی خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے 12ویں میچ میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان جوڑ پڑےگا دبئی کرکٹ سٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر دو بجے میدان میں اتریں گی ، بھارتی ٹیم کی […]
چیمپئنز ٹرافی! انڈیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج جوڑ پڑیگا Read More »









