پاکستان

خیبرپختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی، پارٹی رہنما اور کارکن ناخوش

خیبرپختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی، پارٹی رہنما اور کارکن ناخوش

خیبرپختونخواحکومت کی ناقص کارکردگی پر پی ٹی آئی رہنما اور کارکن سخت ناخوش، حکومتی کارکردگی پر سوال اٹھا دیئے، مسائل کے حل پر توجہ نہ دینے کی صورت مین احتجاج کی دھمکی دے دی۔ چند دن پہلے ہونے والے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے […]

خیبرپختونخوا حکومت کی ناقص کارکردگی، پارٹی رہنما اور کارکن ناخوش Read More »

وزیراعظم سے استعفےکامطالبہ کرنےوالےبتائیں کےپی میں کیاکام ہواہے؟عطا تارڑ

وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے اسد قیصر کے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ استعفےکامطالبہ کرنےوالےبتائیں خیبرپختونخوا میں کیاکام ہواہے؟ عطا تارڑ نے اپوزیشن سے سوال کرتے ہوئے پوچھا وزیراعظم کیا اس لیےاستعفیٰ دیں کہ معیشت بحالی ہوئی؟وزیراعظم اس بات پراستعفیٰ دیں کہ سٹاک مارکیٹ اوپرگئی؟ ان کا کہنا

وزیراعظم سے استعفےکامطالبہ کرنےوالےبتائیں کےپی میں کیاکام ہواہے؟عطا تارڑ Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم معاملات پر جرگے کی پہلی نشست اختتام پذیر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم معاملات پر جرگے کی پہلی نشست اختتام پذیر

پاک افغان طورخم بارڈر پر حالیہ کشیدگی کے باعث سرحدی گزرگاہ کی بندش اور متنازع حدود میں تعمیراتی کام کے حوالے سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جرگے کی پہلی نشست اختتام پذیر ہوگئی۔ طورخم بارڈر پر جرگہ مشران کے درمیان مختلف مسائل پر تفصیلی بات چیت ہوئی، عیدالفطر کے بیسویں روز تک سیز فائر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم معاملات پر جرگے کی پہلی نشست اختتام پذیر Read More »

افغان مہاجرین کی بے دخلی، طلبہ اپنے مستقبل کیلئے فکرمند

افغان مہاجرین کی بے دخلی، طلبہ اپنے مستقبل کیلئے فکرمند

وفاقی حکومت کی جانب سے قانونی و غیر قانونی افغان مہاجرین کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے، سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم افغان مہاجرین کوسکول چھوڑنے کے نوٹس جاری کیے جا رہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے

افغان مہاجرین کی بے دخلی، طلبہ اپنے مستقبل کیلئے فکرمند Read More »

سپریم کورٹ نے کل دو اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے

سپریم کورٹ کے دو آئینی بیچز کل اہم کیسز کی سماعت ہوگی، پہلا آئینی بنچ ٹیکس کیسز پر سماعت کرے گا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 500 سے زائد انکم ٹیکس 2011 کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر شامل

سپریم کورٹ نے کل دو اہم کیسز سماعت کیلئے مقرر کر دیئے Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا

بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت تیسری مرتبہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ دیا ہوا 252 رنز کا ہدف 49 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کپتان

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا Read More »

حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے، وزیراعظم

حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہواوے ٹیکنالوجیز کے ساتھ پاکستان کے تین لاکھ نوجوانوں کو آئی سی ٹی ٹریننگ کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے اور آئی ٹی کے شعبے میں عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنے کے لئے مختلف اقدامات پر تبادلہ

حکومت نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کرنے کے لئے ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے، وزیراعظم Read More »

متاثرین بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم کی بحالی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

متاثرین بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم کی بحالی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیرو گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام کی قیادت میں خصوصی کمیٹی نے چلاس اور گلگت بلتستان کا دورہ کیا، دورے کے دوران وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان و سیفران انجینیر امیر مقام کی سربراہی میں وفد نے متاثرین بھاشا ڈیم سے ملاقات کی۔ شرکا سے خطاب میں وفاقی

متاثرین بھاشا ڈیم اور داسو ڈیم کی بحالی اولین ترجیح ہے، وفاقی وزیر امیر مقام Read More »

طورخم بارڈر بندش، 41 رکنی افغان جرگہ پاکستان پہنچ گیا

طورخم بارڈر بندش، 41 رکنی افغان جرگہ پاکستان پہنچ گیا

پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارت کی بحالی اور قیام امن کیلئے 41 رکنی افغان جرگہ طورخم کے راستے پاکستان پہنچ گیا ہے۔ دونوں فریقین کے درمیان طورخم بارڈر پر جرگہ ہوگا جس میں طورخم بارڈر کی بندش اور دوطرفہ تجارت کی بحالی پر بات چیت کی جائے گی۔ پاکستان کی طرف سے قبائلی مشران

طورخم بارڈر بندش، 41 رکنی افغان جرگہ پاکستان پہنچ گیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی فائنل، نیوزی لینڈ کا بھارت کو 252 رنز کا ہدف

اسلام کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا، دھماکے میں شہید مولانا حامد الحق کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ مولانا فضل الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولاناسمیع الحق کی شہادت کاغم تازہ تھا اوران کےبیٹےکوبھی شہیدکردیاگیا، مولانا حامد الحق ایک بے ضرر عالم

اسلام کیخلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں دہشتگردی ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

Scroll to Top