پاکستان

کھیل میں سیاست، بھارت سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے فرار

اسلام آباد: بھارت نے سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں شرکت سے انکار کر دیا، جسے مبصرین کھیل کے میدان میں سیاست لانے کی ایک اور مثال قرار دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ چیمپئن شپ اسلام آباد میں جاری ہے جس میں ایران، قازقستان، ترکمانستان، ازبکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں حصہ […]

کھیل میں سیاست، بھارت سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ سے فرار Read More »

پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں نئی تنظیم سازی کیلئے گائیڈ لائنز جاری

پی ٹی آئی کا بھارت کی دھمکیوں کے جواب میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

اسلام آباد: پہلگام حملے کے بعد بھارت کی جانب سے کی جانے والی دھمکیوں پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک ہی صفحے پر آگئے ہیں۔ پی ٹی آئی نے سینیٹ میں بھارتی اقدامات کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے حکومت سے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

پی ٹی آئی کا بھارت کی دھمکیوں کے جواب میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ Read More »

سکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن، مزید 17 خارجی دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن کے دوران مزید 17 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے ہتھیار، گولیاں اور دھماکا خیز مواد برآمد

سکیورٹی فورسز کا پاک افغان بارڈر پر فالو اپ آپریشن، مزید 17 خارجی دہشت گرد ہلاک Read More »

وادی لیپہ میں بھارتی افواج کی ایک بار پھر فائرنگ، پاک فوج کا جوابی فائر، دشمن کا بھاری نقصان

بھارت کی جانب سے وادی لیپہ میں اگلے مورچوں پر ایک بار پھر ہلکے ہتھیاروں کے ساتھ فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی جانب سے جوابی فائر سے دشمن کا بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں بھارتی افواج کی جانب سے رواں ہفتے تیسر ی مرتبہ

وادی لیپہ میں بھارتی افواج کی ایک بار پھر فائرنگ، پاک فوج کا جوابی فائر، دشمن کا بھاری نقصان Read More »

پاکستان اور کیوبا کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے نئے معاہدے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور کیوبا کے درمیان چھٹے دو طرفہ سیاسی مشاورتی اجلاس کا انعقاد اسلام آباد میں کیا گیا۔ اس اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی ایڈیشنل سیکریٹری مریم آفتاب نے کی، جبکہ کیوبا کے وفد کی قیادت نائب وزیر خارجہ انایانسی روڈریگیز کامیجو نے کی۔ اجلاس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں

پاکستان اور کیوبا کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے نئے معاہدے پر اتفاق Read More »

indian PM

بھارتی وی لاگرز نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا

اسلام آباد: بھارت کے معروف وی لاگرز نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سیاسی مفادات کے لیے اپنائے گئے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ مشہور بھارتی وی لاگر نیہا سنگھ راٹھور سمیت متعدد دیگر وی لاگرز نے بی جے پی کی پالیسیوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے انکشاف کیا

بھارتی وی لاگرز نے مودی سرکار کے جھوٹ کا پردہ چاک کر دیا Read More »

بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ  بھارت کے لیے پاکستان پر الزام لگانا آسان ہے، بجائے اس کےکہ وہ اپنے اندرونی سنگین چیلنجز کا سامنا کرے، ہم نے بارہا بات چیت کی کوشش کی لیکن بھارت بات نہیں کرتا۔ غیرملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول کا کہنا تھا کہ

بھارت اپنے اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے، بلاول بھٹو Read More »

دو چار دن میں فیصلہ کن صورتحال ہوسکتی ہے، خطرہ ٹل بھی سکتا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کا خطرہ موجود ہے اور آئندہ 2 سے 4 دن انتہائی اہم ہیں۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر دو چار دن میں کچھ ہونا ہوا تو ہو جائے گا، ورنہ خطرہ ٹل جائے گا۔

دو چار دن میں فیصلہ کن صورتحال ہوسکتی ہے، خطرہ ٹل بھی سکتا ہے، خواجہ آصف Read More »

وزیرستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 17 دہشت گرد ہلاک

وزیرستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 17 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سینیٹائزیشن آپریشن جاری ، جس میں مزید 17 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب سینیٹائزیشن آپریشن جاری رکھا، جس میں مزید 17 غیر ملکی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں،یہ کارروائی

وزیرستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں مزید 17 دہشت گرد ہلاک Read More »

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ ، 7افراد جاں بحق

جنوبی وزیرستان: امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق، کئی زخمی تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں امن کمیٹی کے دفتر کے قریب ہوئے دھماکے میں7 افراد جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر ناصر خان کے مطابق، یہ دھماکا امن کمیٹی کے دفتر کے قریب

جنوبی وزیرستان میں امن کمیٹی کے دفتر پر حملہ ، 7افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top