پاکستان

بھارت سے ایک پاکستانی سفارتکاراور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

بھارت سے ایک پاکستانی سفارتکاراور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے

بھارتی الزامات کے بعد واہگہ بارڈر سے شہریوں کی آمد و رفت ، پاکستانی سفارتکار اور اہلکار وطن واپس پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق بھارتی جارحیت اور پہلگام واقعے پر پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کے تناظر میں واہگہ کے راستے دونوں ممالک کے شہریوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے۔ […]

بھارت سے ایک پاکستانی سفارتکاراور عملے کے 7 ارکا ن بذریعہ واہگہ بارڈر وطن واپس پہنچ گئے Read More »

تیل قیمتوں سے متعلق اہم خبر، اگلے 15 روز قیمتیں برقرار رہیں گی یا کمی کا امکان؟جانئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں، اگلے 15 روز کے لیے قیمتیں برقرار رہنے کا امکان یکم مئی 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی نمایاں تبدیلی کا امکان نہیں ہے، جس کے باعث شہریوں کے لیے آئندہ 15 دنوں تک ریلیف برقرار رہنے کی امید ہے۔ تفصیلات کے مطابق صنعتی

تیل قیمتوں سے متعلق اہم خبر، اگلے 15 روز قیمتیں برقرار رہیں گی یا کمی کا امکان؟جانئے Read More »

اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن، عمران خان سے وکلاء اور اہلخانہ کی ملاقاتیں، فہرست جیل حکام کو ارسال

اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن،عمران خان سے وکلاء اور فیملی کی ملاقاتوں کا شیڈول طے، اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی کے افراد کی آمد بھی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید بانی تحریک انصاف عمران خان سے آج ان کے وکلاء اور اہلخانہ کی ملاقات کا دن مقرر ہے۔

اڈیالہ جیل میں آج ملاقات کا دن، عمران خان سے وکلاء اور اہلخانہ کی ملاقاتیں، فہرست جیل حکام کو ارسال Read More »

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کا شیڈول جاری

قومی ایئرلائن کا حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ

ترجمان پی آئی اے کے مطابق حج آپریشن کی پہلی پرواز پی کے 713 آج صبح 4 بج کر 45 منٹ پر 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے حج 2025 کے لیے فضائی آپریشن کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

قومی ایئرلائن کا حج آپریشن شروع،پہلی پرواز 442 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ روانہ Read More »

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، دہلی ایئرپورٹ پر 510 پروازیں تاخیر کا شکار

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، دہلی ایئرپورٹ پر 12 گھنٹوں میں 510 پروازیں تاخیر کا شکار تفصیلات کے مطابق پاکستانی فضائی حدود کی بندش اور دیگر آپریشنل وجوہات کے باعث بھارت کی اندرون اور بیرون ملک پروازوں کا نظام بری طرح متاثر ہوا ہے،دہلی کے اندر گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر صرف پیر کی دوپہر 1

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، دہلی ایئرپورٹ پر 510 پروازیں تاخیر کا شکار Read More »

پاک بھارت کشیدگی پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی گہری تشویش

اسلام آباد/نیویارک: پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو دونوں ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی تناؤ کی فضا پر شدید تشویش

پاک بھارت کشیدگی پراقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی گہری تشویش Read More »

اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان پر بھی حملے، 5 افراد شہید

امریکی بمباری سے یمن میں حراستی مرکز تباہ، 68 مہاجرین زندگی کی بازی ہار گئے

اسلام آباد: یمن میں امریکی فوج کی جانب سے کی جانے والی فضائی کارروائی میں ایک حراستی مرکز کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 68 افراد جاں بحق اور 47 شدید زخمی ہو گئے۔ حوثی میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ حراستی مرکز افریقی مہاجرین سے بھرا ہوا تھا، جو یمن کے راستے خلیجی

امریکی بمباری سے یمن میں حراستی مرکز تباہ، 68 مہاجرین زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

بھارت میں پاکستانی صحافیوں کے چینلز بند کرنے پر عطا تارڑ کا شدید ردعمل

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بھارت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد پاکستانی میڈیا، صحافیوں اور اینکرز کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کرنے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اطلاعات نے میڈیا نمائندوں کے ساتھ اپنے فون کالز کے دوران بھارت کے اس اقدام کو ناپسندیدہ

بھارت میں پاکستانی صحافیوں کے چینلز بند کرنے پر عطا تارڑ کا شدید ردعمل Read More »

بھارت کا جھوٹ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد: سینیٹر عرفان صدیقی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی دھمکیوں کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن ایک صفحے پر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا دشمن مکار اور عیار ہے، ہمیں ہر وقت الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔ عرفان صدیقی نے پہلگام حملے پر سوالات اٹھاتے ہوئے

بھارت کا جھوٹ عالمی سطح پر بے نقاب ہو چکا ہے، سینیٹر عرفان صدیقی Read More »

بھارت کے آبی جارحیت کے عزائم پر فیصل واوڈا کا دوٹوک پیغام

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بھارت نے پاکستان کا پانی بند کرنے کی کوشش کی تو پہلا حملہ پاکستان کرے گا اور بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے پوری قوم یکجا

بھارت کے آبی جارحیت کے عزائم پر فیصل واوڈا کا دوٹوک پیغام Read More »

Scroll to Top