پاکستان

پشاور میں روٹی کی سرکاری قیمت مقرر، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی

پشاور میں 150 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20روپے اور 250 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے مقرر دی دی گئی، ضلعی انتظامیہ نے روٹی کی قیمتوں کا نیا نرخ نامہ جاری کر دیا ہے جو فوری طور پر نافذ العمل ہوگا اعلامیے میں تمام نانبائیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقرر کردہ […]

پشاور میں روٹی کی سرکاری قیمت مقرر، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی Read More »

عوامی ریلیف کا نیا باب!خیبرپختونخوا میں مفت ٹرانسپلانٹ اورامپلانٹ، صحت کارڈ کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ

عوامی ریلیف کا نیا باب!خیبرپختونخوا میں مفت ٹرانسپلانٹ اورامپلانٹ، صحت کارڈ کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے وژن کے مطابق صحت کے شعبے میں ایک اور انقلابی قدم اٹھا لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہےکہ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے ویژن کے مطابق

عوامی ریلیف کا نیا باب!خیبرپختونخوا میں مفت ٹرانسپلانٹ اورامپلانٹ، صحت کارڈ کے دائرہ کار میں نمایاں اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے کابل اور اس سے منسلک دریاؤں میں 18 سے 20 اپریل کے دوران شدید سیلابی صورتحال اور ممکنہ خطرے کے پیشِ نظر تمام متعلقہ اداروں اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ آج

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات جاری نہیں ہیں ، شیخ وقاص کا دو ٹو ک اعلان

ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات جاری نہیں ہیں ، شیخ وقاص کا دو ٹو ک اعلان

رہنما پی ٹی آئی شیخ وقاص نے کہا ہے کہ اصولی طور پر مذاکرات کے خلاف نہیں ہیں، لیکن مذاکرات صرف اور صرف ٹھوس بنیادوں پر ہونے چاہیے ۔ تفصیلات کے مطابق معروف سیاستدان شیخ وقاص نےمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ ان کی جماعت یا ان کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ

ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات جاری نہیں ہیں ، شیخ وقاص کا دو ٹو ک اعلان Read More »

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز،آذان علی خان نے آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2025 جیت لی

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز،آذان علی خان نے آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2025 جیت لی

پاکستان کے ابھرتے ہوئے سکواش سٹار آذان علی خان نے آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2025 جیت کر ایک اور تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں آذان علی خان نے میزبان آسٹریلین کھلاڑی کو ہرا کر پاکستان کا نام ایک بار پھر عالمی سطح

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز،آذان علی خان نے آسٹریلین جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2025 جیت لی Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں،عمران خان کو ساٹھ دن کیلئے چپ رہنے اور سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے کا کہا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ان کی دو ہی شرائط ہیں کہ ایک تو میڈیا کو

اسٹیبلشمنٹ سے بیک ڈور مذاکرات جاری ہیں، شیر افضل مروت کا بڑا دعویٰ Read More »

رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 89ہزار عازمین حج کا فریضہ ادا کریں گے، سردار محمد یوسف

رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 89ہزار عازمین حج کا فریضہ ادا کریں گے، سردار محمد یوسف

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت 89 ہزار عازمین فریضہ حج ادا کریں گے، عازمین کے لیے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں جن میں رہائش، خوراک، صحت اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات شامل ہیں۔ سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک بھر میں

رواں سال سرکاری سکیم کے تحت 89ہزار عازمین حج کا فریضہ ادا کریں گے، سردار محمد یوسف Read More »

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی افواہوں کو یکسر مسترد کر دیا

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی افواہوں کو یکسر مسترد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف سینئر رہنما عمر ایوب نے پارٹی میں فارورڈ بلاک بننے کی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں کسی بھی قسم کا فارورڈ بلاک نہیں بنے گا، انہوں نے واضح کیا کہ پی ٹی آئی اپنی قیادت اور اصولوں پر مضبوطی سے قائم ہے اور اس قسم

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی افواہوں کو یکسر مسترد کر دیا Read More »

کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے درخواست پر سماعت، وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے درخواست پر سماعت، وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

پشاورہائیکورٹ نے ضلع کرم میں امن وامان سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے دائر کی گئی درخواست پر سماعت آج پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست کی سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس ڈاکٹر

کرم میں امن و امان کی بحالی کے لیے درخواست پر سماعت، وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس جاری Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے تھانہ چودھوان کی پولیس گاڑی پر فائرنگ کے واقعے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، انہوں نے واقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ گورنر نے پولیس ہیڈ کانسٹیبل کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس گاڑی پر فائرنگ، گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی Read More »

Scroll to Top