پاکستان

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح مذاکرات کا آغاز

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح مذاکرات

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح پر مذاکرات کا انعقاد کیا گیا, چھٹے دوطرفہ مذاکرات خوشگوار ماحول میں ڈھاکہ میں ہوئے جس کی قیادت پاکستان کی خارجہ سیکرٹری آمنہ بلوچ اور بنگلہ دیش کے ہم منصب جشیم الدین نے کی۔ مذاکرات میں دونوں ممالک نے تعلیم، تجارت، ثقافت، زراعت […]

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 سال بعد خارجہ سیکرٹری سطح مذاکرات Read More »

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 65 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 65 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا باضابطہ آغاز ہوگیا، مہم کے دوران5 سال سے کم عمر کے  65 لاکھ 30ہزاربچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مشیر صحت احتشام علی اور وزیر برائے پبلک ہیلتھ پختون یار نے پولیس سروسز ہسپتال میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کیا، چیف سیکرٹری شہاب علی

خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، 65 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر Read More »

حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں، جن کے پاس اختیار ہے ان سے مذاکرات کریں گے، شوکت یوسفزئی

حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں، جن کے پاس اختیار ہے ان سے مذاکرات کریں گے، شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت حکومت سے کسی قسم کی بات چیت کے لیے تیار نہیں،بات چیت ہم ان سے کریں جس کے ہاتھ میں اختیار ہو، حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں رہا۔ شوکت یوسفزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ بانی پی ٹی

حکومت کے ہاتھ میں کچھ نہیں، جن کے پاس اختیار ہے ان سے مذاکرات کریں گے، شوکت یوسفزئی Read More »

جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج، جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ جسٹس منیب اختر جسٹس منصور علی شاہ سے بطور قائم مقام چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کا حلف لیں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ، چیف جسٹس یحییٰ

جسٹس منصور علی شاہ 21 اپریل کو قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن جہاد جاری رکھنے کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے امن وامان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ کہ ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کا جہاد جاری رہے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو ایسی عبرتناک شکست دی جائے گی کہ کوئی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرے گا۔ وزیراعظم شہباز

وزیراعظم شہبازشریف کا دہشتگردی کیخلاف فیصلہ کن جہاد جاری رکھنے کا اعلان Read More »

“دیر آئے، درست آئے” خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مذاکرات کا خیرمقدم، مگر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات

خیبرپختونخوا حکومت نے کابل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے کو اس حساس عمل میں اعتماد میں لیا جائے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے ایک بیان میں کہا کہ خیبرپختونخوا اس

“دیر آئے، درست آئے” خیبرپختونخوا حکومت کا افغان مذاکرات کا خیرمقدم، مگر اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات Read More »

سیلاب کی تباہ کاریوں کی بڑی وجہ تجاوزات، جنگلات کی تباہی اور ادارہ جاتی ناکامی ہے، شیری رحمان

عمرکوٹ ضمنی انتخاب میں فتح پیپلز پارٹی کی مقبولیت اور عوامی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پارٹی کی شاندار کامیابی پر جیالوں کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ عمرکوٹ میں پیپلز پارٹی کی فتح ترقی، خدمت اور جمہوریت کے سفر کا تسلسل ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ عمرکوٹ کے عوام نے

عمرکوٹ ضمنی انتخاب میں فتح پیپلز پارٹی کی مقبولیت اور عوامی حمایت کا منہ بولتا ثبوت ہے، شیری رحمان Read More »

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کابل کا دورہ، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دورہ کابل، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

کابل میں پاک افغان مذاکرات کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق دار نے نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند زاد اور افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ  کے مطابق  ملاقات کے دوران عوامی تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا دورہ کابل، افغان وزیراعظم اور ہم منصب سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں

اسلام آباد میں حالیہ ژالہ باری نے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے، گاڑیوں کے مالکان اس قدرتی آفت سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔  بدھ کے روز ہونے والی تیز ژالہ باری نے سیکڑوں گاڑیوں کو نقصان پہنچایا کہیں ونڈ سکرینیں چکنا چور ہو گئیں تو کہیں گاڑیوں کی چھتیں

اسلام آباد میں ژالہ باری، ورکشاپس والوں کی چاندی، ڈینٹ، پارٹس کی دگنی قیمتیں وصول کرنا شروع کردیں Read More »

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کابل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کسی بھی صورت اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ملک کی سرزمین کو دہشت گردی یا کسی اور منفی مقاصد کے

افغانستان کسی کو بھی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ کرنے دے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار Read More »

Scroll to Top