موسم نے رنگ بدل لیا، خیبر پختونخوا میں ژالہ باری اور بارش کی وارننگ
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد ،خیبر پختونخوا اور گردونواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے ،آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا ،پنجاب کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے جبکہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز بارش اور ژالہ باری بھی ہوسکتی […]
موسم نے رنگ بدل لیا، خیبر پختونخوا میں ژالہ باری اور بارش کی وارننگ Read More »










