پاکستان

اسلام آباد اور راولپنڈی والے ہو جائیں ہوشیار، پھر اولے پڑیں گے

اسلام آباد اور راولپنڈی والے ہو جائیں ہوشیار، پھر اولے پڑیں گے

موسم ایک بار پھر تباہی مچانے کیلئے تیار، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے باسیوں کو بارش اور آندھی کی وارننگ جار کردی۔ ملک میں ایک بار پھر شدید موسمی سلسلہ داخل ہو رہا ہے جس کے باعث آئندہ چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران کئی علاقوں میں طوفانی بارش، آندھی اور ژالہ […]

اسلام آباد اور راولپنڈی والے ہو جائیں ہوشیار، پھر اولے پڑیں گے Read More »

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ، کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ، کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب

پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ پر ایک اہم اجلاس آج شام چار بجے گورنر ہاؤس لاہور میں طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کی جانب سے اس اجلاس میں رانا ثنا اللہ، ملک محمد احمد خان اور مریم اورنگزیب شرکت کریں گے، جبکہ

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان پاور شیئرنگ، کمیٹیوں کا اجلاس آج طلب Read More »

کینالوں کا منصوبہ بجٹ سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دعویٰ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دریائے سندھ پر کینال منصوبے سے متعلق برا دعویٰ کیا ہے ، انہوں نے کہا ہے کہ کینالوں کا متنازع منصوبہ بجٹ سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کینال منصوبے کے خلاف شدید احتجاج

کینالوں کا منصوبہ بجٹ سے پہلے ہی ختم ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا دعویٰ Read More »

ایبٹ آباد: نیپا افسران نے خیبرپختونخوا فاریسٹ سکول کا معلوماتی و تربیتی دورہ کیا

ایبٹ آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) اسلام آباد کے 37ویں سینئر مینجمنٹ کورس (SMC) کے افسران نے اپنے اندرونی مطالعاتی دورے کے سلسلے میں خیبرپختونخوا فاریسٹ سکول (KPFS) ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ دورے کے آغاز پر KPFS کے پرنسپل نے مہمان افسران کا پرتپاک استقبال کیا اور ان کی آمد کو خوش

ایبٹ آباد: نیپا افسران نے خیبرپختونخوا فاریسٹ سکول کا معلوماتی و تربیتی دورہ کیا Read More »

دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ، وفاقی وزیر اطلاعات نے اتحادی جماعت سے متعلق بڑا بیان دے دیا

وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ وفاق اتحادیوں کی مشاورت سے منصوبے شروع کرے گا، پانی کی منصفانہ تقسیم کے قانون کے تحت کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی۔ عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت جو بھی منصوبے شروع کرے گی اس میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت کی جائے گی، انہوں

دریائے سندھ پر کینال کا معاملہ، وفاقی وزیر اطلاعات نے اتحادی جماعت سے متعلق بڑا بیان دے دیا Read More »

سپیکر بابر سلیم سرخرو، اعظم سواتی قصوروار قرار،پی ٹی آئی کے احتساب کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی

سپیکر بابر سلیم سرخرو، اعظم سواتی قصوروار قرار، پی ٹی آئی کے احتساب کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی

پی ٹی آئی کی احتساب کمیٹی کے رکن قاضی انور نے سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے خلاف الزامات پر مبنی اپنی 7 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی، جس میں سپیکر کو تمام الزامات سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کلین چٹ دے دی گئی ہے پورٹ میں واضح کیا گیا

سپیکر بابر سلیم سرخرو، اعظم سواتی قصوروار قرار، پی ٹی آئی کے احتساب کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی Read More »

فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا قدم

پشاور : خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی زیر صدارت فنکاروں کی مالی معاونت کے لیے قائم انڈومنٹ فنڈ سے متعلق اہم اجلاس خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورزم اتھارٹی، پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نامور ادیب اباسین یوسفزئی، مشہور فنکارہ شازمہ حلیم سمیت محکمہ ثقافت کے اعلیٰ افسران

فنکاروں کی فلاح و بہبود کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا بڑا قدم Read More »

پی ٹی آئی میں سکندر بننے کی دوڑ لگی ہوئی ہے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کی طرح اب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بھی ایک نیا سیاسی رخ اختیار کر کے پی ٹی آئی پاکستان بننے والی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی میں سکندر بننے کے لیے پارٹی کے

پی ٹی آئی میں سکندر بننے کی دوڑ لگی ہوئی ہے،سینیٹر فیصل واوڈا Read More »

دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے ہمیں اڈیالہ سے اٹھاتے ہیں اور موٹروے پر چھوڑ دیتے ہیں، علیمہ خان

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پولیس کے رویے پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ دوسری مرتبہ ہے جب انہیں اڈیالہ جیل سے اٹھایا گیا اور موٹروے پر چھوڑ دیا گیا۔ راولپنڈی موٹروے پر رہائی

دوسری مرتبہ ایسا ہوا ہے ہمیں اڈیالہ سے اٹھاتے ہیں اور موٹروے پر چھوڑ دیتے ہیں، علیمہ خان Read More »

این اے 213 ، پیپلزپارٹی کی امیدوار صبا تالپور بھاری اکثریت سے کامیاب

عمرکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے تمام 498 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کی امیدوار صبا تالپور نے ایک لاکھ 64 ہزار 788 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔ اپوزیشن

این اے 213 ، پیپلزپارٹی کی امیدوار صبا تالپور بھاری اکثریت سے کامیاب Read More »

Scroll to Top