پاکستان

گورنر اسٹیٹ بینک 14 اپریل کو ہفتہ مالی خواندگی کا افتتاح کریں گے

کراچی: بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد 14 اپریل 2025ء کو کراچی میں منعقد ہونے والی ایک مرکزی تقریب میں پاکستان مالی خواندگی ہفتہ برائے 2025ء کا افتتاح کریں گے۔ یہ ہفتہ 14 سے 18 اپریل تک جاری رہے گا، جس کے دوران ملک بھر میں مالی شعور بیدار کرنے سے متعلق مختلف سرگرمیاں […]

گورنر اسٹیٹ بینک 14 اپریل کو ہفتہ مالی خواندگی کا افتتاح کریں گے Read More »

آئیسکو کی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری، اربوں روپے وصول کرلیے

اسلام آباد: اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے نادہندگان کے خلاف اپنی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے اربوں روپے وصول کر لیے ہیں۔ کمپنی کی ریکوری فارمیشنز نے تمام آپریشن سرکلز میں جاری کمپین کے دوران لاکھوں رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے مجموعی طور پر 6 ارب 35 کروڑ 84 لاکھ روپے وصول

آئیسکو کی نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری، اربوں روپے وصول کرلیے Read More »

وزیراعظم کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، عازمین حج کے مسائل پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور عازمین حج کے مسائل پر بات چیت کی۔ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم کو پرائیویٹ عازمین حج کے مسائل سے آگاہ کیا، جس کے بعد وزیراعظم نے اس معاملے کی فوری نوعیت کو تسلیم

وزیراعظم کا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، عازمین حج کے مسائل پر گفتگو Read More »

ارشد خان ’چائے والا‘ کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ، عدالت نے حکام سے جواب طلب کرلیا

سوشل میڈیا پر اپنی چائے بناتے تصویر سے شہرت پانے والے ارشد خان المعروف چائے والا کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ نادرا اور پاسپورٹ حکام کے مطابق ارشد خان اپنی پاکستانی شہریت کے ثبوت پیش نہیں کر سکے۔ حکام کا مؤقف ہے کہ ارشد خان سے 1978 سے پہلے کے

ارشد خان ’چائے والا‘ کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ، عدالت نے حکام سے جواب طلب کرلیا Read More »

گنڈاپور کا پختونخوا کو سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ

گنڈاپور کا پختونخوا کو سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے خیبر پختونخوا کو ملک کا سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قرض لینے والی قومیں کبھی خود مختار نہیں ہوتیں ، ہماری محنت سے خیبر پختونخوا سب سے امیر صوبہ بن چکا ہے

گنڈاپور کا پختونخوا کو سب سے امیر صوبہ بنانے کا دعویٰ Read More »

زرعی یونیورسٹی پشاور میں اساتذہ اور دیگر عملے کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

زرعی یونیورسٹی پشاور میں اساتذہ اور دیگر عملے کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج

مظاہرین نےاحتجاج کرتے ہوئے کہاکہ وی سی کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مظاہرین نے یہ الزام عائد کیا ہے کہ مالی بحران کے باعث یونیورسٹی میں داخلوں کی شرح کم ہوتی جا رہی ہے،وی سی نے تنخواہوں اور بقایہ جات کے فنڈز روک

زرعی یونیورسٹی پشاور میں اساتذہ اور دیگر عملے کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج Read More »

اسلامیہ کالج میں خاتون لیکچرارکے ساتھ پیش آئے واقعے پرانتظامیہ کی بڑی کارروائی

پشاوراسلامیہ کالج میں سیاسی تنظیموں کے نمائندہ لباس، بیجز اور ٹوپیاں پہننے پر پابندی عائد

پشاور اسلامیہ کالج کے حدود میں سیاسی جماعتوں یا گروہوں کی نمائندگی والا کوئی لباس یا نشان برداشت نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق تمام طلبہ صرف یونیفارم یا کالج کے مقررہ لباس میں کالج آئیں،نوٹیفکیشن بھی جاری ،وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں سیاسی وابستگی والے طلبہ یا گروہ کو سنا نہیں جائے گا۔ ذرائع کے مطابق

پشاوراسلامیہ کالج میں سیاسی تنظیموں کے نمائندہ لباس، بیجز اور ٹوپیاں پہننے پر پابندی عائد Read More »

تحریک انصاف میں 3پریشر گروپس ہیں ، شیر افضل مروت کا انکشاف

تحریک انصاف میں 3پریشر گروپس ہیں ، شیر افضل مروت کا انکشاف

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی میں تین پریشر گروپس ہیں جن میں اہم کردار پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کا ہے جو اپنا بیانیہ پیش کرتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں اسوقت تین پریشر گروپس ہیں جس میں ایک میڈیا ہے

تحریک انصاف میں 3پریشر گروپس ہیں ، شیر افضل مروت کا انکشاف Read More »

شاہ محمود نے خود کو قیدی نمبر 805قرار دیدیا لیکن انہیں یہ نمبر کس نے دیا؟ جانئے

شاہ محمود نے خود کو قیدی نمبر 805قرار دیدیا لیکن انہیں یہ نمبر کس نے دیا؟ جانئے

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دیانتداری سے کہہ رہا ہوں جن کیسز میں ہم جیل میں ہیں میں ان میں ملوث نہیں ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاکہ

شاہ محمود نے خود کو قیدی نمبر 805قرار دیدیا لیکن انہیں یہ نمبر کس نے دیا؟ جانئے Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا سے اب تک کتنے افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟جانئے

پنجاب اور خیبرپختونخوا سے اب تک کتنے افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟جانئے

افغان سیٹرن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب میں غیر قانونی مقیم افراد کے انخلا کی مہم جاری ہے ، لاہور سمیت پنجاب سے اب تک 6132غیر قانونی مقیم افراد ڈی پورٹ کروا دیے گئے جبکہ 2095غیر قانونی مقیم افراد ہولڈنگ

پنجاب اور خیبرپختونخوا سے اب تک کتنے افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟جانئے Read More »

Scroll to Top