عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی، عوام کے لیے خوشخبری
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے وزارتِ ریلوے کا چارج سنبھالتے ہی عید کے موقع پر عوام کے لیے بڑی خوشخبری دی ہے۔ وزیر ریلوے نے اعلان کیا کہ وہ عید کے دوران چار خصوصی ٹرینیں چلائیں گے اور مسافروں کو 20 فیصد تک کرایوں میں ریلیف دیں گے۔ یہ سپیشل ٹرینیں 25 رمضان سے چلائی […]
عید کے موقع پر ٹرینوں کے کرایوں میں کمی، عوام کے لیے خوشخبری Read More »










