چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا
بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ بھارت تیسری مرتبہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن بن گیا۔ بھارت نے نیوزی لینڈ دیا ہوا 252 رنز کا ہدف 49 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، کپتان […]
چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تاج بھارت کے سر سج گیا Read More »










