پاکستان

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی

امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سفر سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف قونصلر افیئرز کی جانب سے جاری ایڈوائزی میں امریکی شہریوں کو پاکستان کے سفر پر نظرثانی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کےعوام نے افغان مہاجرین کے […]

امریکا نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی Read More »

محکمہ ایکسائز کی کارروائی، مردان میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی

محکمہ ایکسائز کی کارروائی، مردان میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی

محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول نے بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ محکمہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس کنٹرول نے مردان میں منشیات فروشوں ، ڈیلروں، سمگلروں اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 120 کلو گرام منشیات برآمد کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: مردان: فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے 2 ہزار لیٹر کھلا پام

محکمہ ایکسائز کی کارروائی، مردان میں منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی Read More »

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے

  کراچی کے علاقے جنجال گوٹھ افغان بستی میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیوں اور 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق متاثرہ افراد کو ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں ان کی موت کی تصدیق کردی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچیاں اور 2 خواتین شامل ہیں۔

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے Read More »

طورخم بارڈرپر کشیدگی، 41رکنی افغان جرگےکی پاکستان آمد متوقع

طورخم بارڈرپر کشیدگی، 41رکنی افغان جرگےکی پاکستان آمد متوقع

پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارت بحالی، کشیدگی کم کرنے اور دیرپا امن کے قیام کے لئے افغانستان سے 41 رکنی جرگے کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ افغان جرگہ اراکین قبائلی جرگہ کے ساتھ درپیش بارڈر مسئلے پر بات چیت کریں گے، گزشتہ دو ہفتوں سے بارڈر پر جاری کشیدگی خاتمے کے لئے کردار ادا

طورخم بارڈرپر کشیدگی، 41رکنی افغان جرگےکی پاکستان آمد متوقع Read More »

خیبرپختونخوا کےعوام نے افغان مہاجرین کے انخلا کو خوش آئند قرار دے دیا

خیبرپختونخوا کےعوام نے افغان مہاجرین کے انخلا کو خوش آئند قرار دے دیا

  خیبرپختونخوا کے عوام حالیہ دہشتگردی کے پیش نظر افغان مہاجرین کو واپس اپنے ملک بھیجنے کے حکومت فیصلے کو خوش آئند قرار دے رہے ہیں۔ حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان مہاجرین ملوث پائے جانے کے بعد افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کا کہا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:افغان

خیبرپختونخوا کےعوام نے افغان مہاجرین کے انخلا کو خوش آئند قرار دے دیا Read More »

سابق سینیٹر مشتاق خان کے بھائی کا قتل، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

سابق سینیٹر مشتاق خان کے بھائی کا قتل، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا

ڈی پی او صوابی محمد اظہر کا کہنا ہے کہ شکیل خان اپنے ہمسائے کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے، شکیل احمد خان کو گھر کے سامنے گولیاں مارکر قتل کیا۔ ملزم نے پہلے والد کا قتل کیا، مقتول شکیل خان بیچ بچاؤ کے لئے گئے تھے،بیچ بچاؤ کے درمیان شکیل خان خود بھی فائرنگ

سابق سینیٹر مشتاق خان کے بھائی کا قتل، پولیس کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کی تردید کردی

اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کی تردید کردی

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کی خبروں کی تردید کردی۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اجلاس کے حوالے سے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، دھرنے سے متعلق کوئی اجلاس یا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں:اڈیالہ جیل کے باہر

اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دینے کی تردید کردی Read More »

افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ، ڈیڈلائن 31 مارچ مقرر

افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ، ڈیڈلائن 31 مارچ مقرر

حکومت پاکستان نے غیر قانونی، غیر ملکی اور افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس اپنے ملکوں میں بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت نے غیر قانونی مقیم اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31 مارچ تک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن دے دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کو پاکستان میں رہنے کے لیے قانونی

افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کو واپس افغانستان بھیجنے کا فیصلہ، ڈیڈلائن 31 مارچ مقرر Read More »

سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

سابق سنیٹر جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ کالو خان صوابی کی حدود میں واقعہ پیش آیا، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے بھائی کے قتل کی تصدیق کردی۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے

سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق Read More »

پرویز خٹک خیبرپختونخوا حکومت کی حکمت عملی میں مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں: رانا ثنا

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت بار بار اسلام آباد پر چڑھائی کی تیاری کرتی ہے اور اس کے پیچھے پرویز خٹک کی مؤثر قیادت کی ضرورت ہو سکتی ہے۔  رانا ثنا اللہ نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے

پرویز خٹک خیبرپختونخوا حکومت کی حکمت عملی میں مؤثر کردار ادا کرسکتے ہیں: رانا ثنا Read More »

Scroll to Top