9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ نے نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر حکومتی اپیلیں مقرر کر دیں، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ دس مارچ سے اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بنچ کا حصہ ہونگے، نو مئی ملزمان کی ضمانت منسوخی کی 16 اپیلوں پر […]
9مئی ملزمان کی ضمانتوں کی منسوخی کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر Read More »










