سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق
سابق سنیٹر جماعت اسلامی کے رہنما مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی شکیل احمد خان نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ کا واقعہ تھانہ کالو خان صوابی کی حدود میں واقعہ پیش آیا، سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے بھائی کے قتل کی تصدیق کردی۔ یہ بھی پڑھیں:پشاور میں واٹس ایپ گروپ سے […]
سابق سینیٹر مشتاق احمد کے بڑے بھائی فائرنگ سے جاں بحق Read More »










