خیبرپختونخوا میں خصوصی نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی جانب مثبت پیش رفت
پشاور : خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کی نگرانی میں وہیل چیئر ٹینس کے فروغ کے لیے جاری تربیتی پروگرام کے دوسرے سیشن کا انعقاد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں کیا گیا۔ اس تربیتی سیشن کا مقصد خصوصی افراد کو بھی کھیل کے میدان میں دیگر کھلاڑیوں کے مساوی […]
خیبرپختونخوا میں خصوصی نوجوانوں کے لیے کھیلوں کی جانب مثبت پیش رفت Read More »










