ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست اضافہ
دبئی میں منعقدہ ایشیا کپ 2025 میں پاکستان اور بھارت کے میچ کے قریب آنے پر ٹکٹس کی طلب میں خاطرخواہ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ منتظمین کے مطابق، 90 فیصد ٹکٹس پہلے ہی فروخت ہو چکے ہیں اور جنرل انکلوژر کے بیشتر ٹکٹس بھی شائقین نے حاصل کر لیے ہیں۔ جمعرات کی شام تک […]
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی فروخت میں زبردست اضافہ Read More »








