ٹیکنالوجی

جدید ترین سیٹلائٹ، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی

پاکستان نے اسپارکو کی قیادت میں پہلا جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ تیار کر لیا ہے، جسے اکتوبر 2025 میں خلا میں بھیجا جائے گا۔ یہ جدید سیٹلائٹ معدنی وسائل کی تلاش، زراعت کی ترقی اور قدرتی آفات کی نگرانی میں اہم کردار ادا کرے گا۔ اسپارکو کے چیئرمین محمد یوسف کے مطابق، یہ سیٹلائٹ معدنیات، […]

جدید ترین سیٹلائٹ، پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی Read More »

دنیا کا بلند ترین پل چین میں مکمل، 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

دنیا کا بلند ترین پل چین میں مکمل، 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا

چین نے انجینئرنگ کے میدان میں ایک اور شاندار سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں دنیا کا سب سے بلند ترین پل ہواجیانگ گرینڈ کینین برج (Huajiang Grand Canyon Bridge) 28 ستمبر کو عام ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ عظیم الشان پل چین کے جنوب مغربی صوبے گوئیژو

دنیا کا بلند ترین پل چین میں مکمل، 28 ستمبر کو ٹریفک کیلئے کھول دیا جائے گا Read More »

گوگل کا پاکستان میں ’اے آئی پلس پلان‘ متعارف

گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت سے متعلق ایک نیا سبسکرپشن پلان متعارف کرایا ہے جس کا مقصد صارفین کو جدید ٹیکنالوجی تک آسان اور کم لاگت میں رسائی فراہم کرنا ہے۔ اس نئی پیشکش کے ذریعے صارفین کو گوگل کے جدید اے آئی ٹولز استعمال کرنے کی سہولت میسر آئے گی، جن میں تخلیقی

گوگل کا پاکستان میں ’اے آئی پلس پلان‘ متعارف Read More »

لاکھوں حج درخواست دہندگان کا اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہونے کا انکشاف

پاکستان کے 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد حج درخواست دہندگان کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو گیا ہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و مواصلات کو بتایا گیا کہ حج درخواست دہندگان کا حساس ذاتی ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہو چکا ہے جو ملک کے ڈیجیٹل سیکیورٹی نظام

لاکھوں حج درخواست دہندگان کا اہم ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک ہونے کا انکشاف Read More »

اب بیماریوں کا پتہ برسوں پہلے چلے گا، اے آئی ماڈل نے حیران کن صلاحیت دکھا دی

سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ایک جدید مصنوعی ذہانت ماڈل تیار کیا ہے جو مریض کے طبی ریکارڈ کی بنیاد پر ایک ہزار سے زائد بیماریوں کی کئی سال قبل پیش گوئی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ڈیلفی 2 ایم نامی یہ اے آئی ماڈل چیٹ بوٹس میں استعمال ہونے

اب بیماریوں کا پتہ برسوں پہلے چلے گا، اے آئی ماڈل نے حیران کن صلاحیت دکھا دی Read More »

سستے داموں جدید اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی

لاہور: عالمی شہرت یافتہ اسمارٹ فون برانڈ TECNO نے اپنی مقبول Spark Seriesکا نیا اور جدید ماڈل اسپارک 40 پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ یہ اسمارٹ فون نوجوان صارفین کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جو ایک ہی فون میں طاقت، اسٹائل اور پائیداری چاہتے ہیں۔ اسپارک 40 میں 5200 ایم

سستے داموں جدید اسمارٹ فون نے دھوم مچا دی Read More »

ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان

نوبل انعام یافتہ اور بین الاقوامی سماجی رہنما ملالہ یوسفزئی نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ بچوں کی تعلیمی بحالی کے لیے 2 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ویڈیو پیغام میں ملالہ یوسفزئی نے بتایا کہ یہ امداد دو مختلف اداروں کو دی جائے گی جن میں

ملالہ یوسفزئی کا سیلاب متاثرین کیلئے امداد کا اعلان Read More »

پاکستان میں انٹرنیٹ سے متعلق بڑی خوشخبری، نئی پالیسی جاری

پاکستان میں انٹرنیٹ کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، لیکن ملک کے دور دراز علاقوں کے لوگ ابھی تک اس سہولت سے محروم ہیں۔ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فکسڈ سیٹلائیٹ سروسز کے لائسنس کا مسودہ جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے ملک

پاکستان میں انٹرنیٹ سے متعلق بڑی خوشخبری، نئی پالیسی جاری Read More »

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے چین کے مشہور ایوی ایشن انڈسٹری کارپوریشن کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ کیا۔ یہ دورہ بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے 128ویں دن انجام پایا اور اسے پاک-چین دفاعی تعلقات میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔ صدر مملکت نے بطور مسلح افواج کے سپریم

صدر زرداری کی چینی ایوی ایشن کمپلیکس آمد، جے-10 اور جے-20 طیاروں پر بریفنگ دی گئی Read More »

دنیا کی پہلی AI وزیر دیئیلا کی تقرری :کیا ذمہ داریاں دی گئی ہیں؟

البانیہ نے دنیا کو حیران کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک ورچوئل وزیر کا تقرر کیا ہے، جو مکمل طور پر ڈیجیٹل وجود رکھتی ہے۔ اس ورچوئل وزیر کا نام “دیئیلا” رکھا گیا ہےجس کا مطلب البانوی زبان میں “سورج” بتایا جاتا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کسی ملک کی کابینہ میں کوئی

دنیا کی پہلی AI وزیر دیئیلا کی تقرری :کیا ذمہ داریاں دی گئی ہیں؟ Read More »

Scroll to Top