ایپل نے آئی فون 17 سمیت نئی مصنوعات متعارف کرا دیں،گیم چینجر ماڈل بھی شامل
ٹیکنالوجی کی دنیا کی صف اول کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17 سمیت کئی نئی مصنوعات کی رونمائی کر دی۔ کیلیفورنیا میںمنعقدہ ایونٹ میں کمپنی نے آئی فون کے ساتھ ساتھ ایئر پوڈز پرو اور نئی اسمارٹ واچ بھی متعارف کروائیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایپل کے سی ای او […]
ایپل نے آئی فون 17 سمیت نئی مصنوعات متعارف کرا دیں،گیم چینجر ماڈل بھی شامل Read More »










