سوات،مینگورہ شہرسمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، ہرسوں سفیدی چھاگئی
مینگورہ شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے موسم سرد اور خوشگوار ہو گیا، جبکہ ہر طرف سفیدی چھا جانے سے وادی کا حسن مزید نکھر آیا۔ بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے، تاہم ژالہ باری سے کھڑی فصلوں […]
سوات،مینگورہ شہرسمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، ہرسوں سفیدی چھاگئی Read More »










