مزید بارشیں یا شدید سردی؟ خیبر پختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا
خیبرپختونخوا میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان، پہاڑی علاقوں میں سخت سردی کی پیشگوئی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں آج مجموعی طور پر موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے بالائی اور پہاڑی اضلاع میں شدید سردی برقرار رہے گی۔ محکمۂ موسمیات پشاور نے بتایا کہ دیر […]
مزید بارشیں یا شدید سردی؟ خیبر پختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے بتا دیا Read More »










