ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے
ایشیا کپ ٹی 20 کے سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ایک اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جہاں جیتنے والی ٹیم ایونٹ کے فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی۔ میچ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں گرین شرٹس کو فائنل میں رسائی کے لیے بنگلادیش کے خلاف لازمی […]
ایشیاکپ T20، آج پاکستان اور بنگلادیش مدمقابل ہونگے Read More »










