امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی
امریکہ کے ریاست کینٹکی کے لوئی ول ائیرپورٹ کے قریب ایک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ طیارے کی اڑان کے فوراً بعد پیش آیا۔ حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی، جبکہ سوشل […]
امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، متعدد عمارتوں میں آگ بھڑک اٹھی Read More »










