تازہ ترین

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، دونوں ممالک نے اقتصادی شراکت داری کو نئی راہ دی

ریاض : اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور مملکت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی، جس کے دوران دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون کا نیا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ مشترکہ بیان کے مطابق […]

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، دونوں ممالک نے اقتصادی شراکت داری کو نئی راہ دی Read More »

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: 700 روپے والا ٹماٹر اب صرف 180 روپے میں دستیاب

پشاور: شہریوں کے لیے مہنگے ترین ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہو گئی ہے، جس سے عام لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ گزشتہ ہفتے 600 سے 700 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر اب صرف 180 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کمی کی وجہ ایران،

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: 700 روپے والا ٹماٹر اب صرف 180 روپے میں دستیاب Read More »

پنجاب کا ایسا خط، جس نے خیبرپختونخوا کی حکومت کے لیے سب کچھ بدل دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کو باضابطہ خط لکھ کر گندم اور آٹے کی نقل و حرکت سے متعلق تحفظات کی وضاحت پیش کی ہے۔ خط میں کہا گیا کہ پنجاب نے گندم یا آٹے کی ترسیل پر کوئی پابندی عائد نہیں کی اور باقاعدہ پرمٹ جاری کیے گئے ہیں تاکہ ذخیرہ اندوزی، سمگلنگ

پنجاب کا ایسا خط، جس نے خیبرپختونخوا کی حکومت کے لیے سب کچھ بدل دیا Read More »

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا

اسلام آباد:پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں 2024 میں پاکستانی ڈویلپرز نے 1,053 موبائل ایپلیکیشنز کامیابی کے ساتھ لانچ کیں۔ ایس آئی ایف سی کے سازگار ماحول کی بدولت پاکستان موبائل ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ کا ابھرتا ہوا عالمی حب بن گیا ہے۔ پاکستانی ایپلیکیشنز اینڈرائیڈ اور آئی

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا Read More »

ٹی20 انٹرنیشنل: بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں صرف دو گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو کر شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہیں کوربن بوش نے پاور پلے کے آخری اوور میں آؤٹ کیا۔ بابر اعظم کے ساتھ ساتھ

ٹی20 انٹرنیشنل: بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »

رات گئے دریائے سوات میں غیر قانونی ریت و بجری کی کھدائی، ضلعی انتظامیہ نے فوری کارروائی کر دی

شہزاد نوید سوات: چارباغ کے علاقے میں دریائے سوات سے غیر قانونی ریت و بجری نکالنے کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر چارباغ منیر خان حلیمزئی کی ہدایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس گشت ٹیموں کو علاقے میں تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ دریا کے اندر غیر قانونی کان کنی

رات گئے دریائے سوات میں غیر قانونی ریت و بجری کی کھدائی، ضلعی انتظامیہ نے فوری کارروائی کر دی Read More »

بھارت میں پاکستانی گلوکار کو اسٹیج سے کیوں اتارا گیا؟ فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی

اسلام آباد: معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں اپنے ایک کنسرٹ کے دوران پاکستان کے مشہور ملی نغمے دل دل پاکستان گانے کے بعد مشتعل ہجوم کے حملے سے بال بال بچ گئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے بتایا کہ وہ

بھارت میں پاکستانی گلوکار کو اسٹیج سے کیوں اتارا گیا؟ فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ناکام، وزیراطلاعات نے وجوہات بتا دیے

اسلام آباد: وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ استنبول اور دوحہ میں ہونے والے مذاکرات باوجود مثبت اشاروں کے قابلِ عمل نتیجے تک نہیں پہنچ سکے کیونکہ افغان طالبان کی ہٹ دھرمی اور عزمِ ذمہ داری سے گریز کی وجہ سے معاملہ تعطل کا شکار رہا۔ تاریخِ مذاکرات اکتوبر 2025 بتائی گئی۔ وزیرِ اطلاعات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ناکام، وزیراطلاعات نے وجوہات بتا دیے Read More »

حماس نے اسرائیلی مغوی کی لاش کی حوالگی مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی مغوی کی لاش کی حوالگی مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا سبب تل ابیب کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں بتائی گئی ہیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج کے مسلسل حملے یرغمالیوں کی لاشوں کی

حماس نے اسرائیلی مغوی کی لاش کی حوالگی مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر فیصلے آئینی طور پر درست نہیں، طلال چودھری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو آئین پاکستان کے تقاضوں کے مطابق چلایا جانا چاہیے اور کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر حکومتی فیصلے کرنا آئینی طور پر درست نہیں۔ ویڈیو پیغام میں طلال چودھری نے واضح کیا کہ آئین کسی ایسے شخص کو جو

خیبرپختونخوا میں سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر فیصلے آئینی طور پر درست نہیں، طلال چودھری Read More »

Scroll to Top