تازہ ترین

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 8 خوارج ہلا ک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی گروپ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد آٹھ بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گرد مارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں […]

ٹانک میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،بھارتی حمایت یافتہ 8 خوارج ہلا ک Read More »

پی ایس ایل 11 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت، سی ای اونے تصدیق کردی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیمیں اور دو اضافی وینیوز شامل کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان نصیر نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی

پی ایس ایل 11 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت، سی ای اونے تصدیق کردی Read More »

سپریم کورٹ : عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں عمر ایوب خان اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف دائر اپیلوں کو سماعت کے لیے مقرر کر لیا ہے۔ عدالتی فہرست کے مطابق، یہ اپیلیں 27 اکتوبر کو پانچ رکنی آئینی بینچ کے روبرو پیش ہوں گی، جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان

سپریم کورٹ : عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے خلاف اپیلیں سماعت کے لیے مقرر Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جمعے کے روز بھی مقامی مارکیٹ میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2 ہزار روپے سستا ہو گیا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 31 ہزار 862 روپے مقرر کی گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی تبدیلی ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی منظوری دیدی

پشاور: وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پولیس کی آپریشنل صلاحیت بڑھانے کے لیے نئی گاڑیوں کی خریداری کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، صوبائی حکومت کی منظوری کے بعد پولیس کو مختلف نوعیت کی جدید گاڑیاں فراہم کی جائیں گی تاکہ صوبے کے تمام اضلاع میں گشت،

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پولیس کیلئے نئی گاڑیوں کی منظوری دیدی Read More »

کوہاٹ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری

کوہاٹ:کوہاٹ کے نائبرہڈ کونسل 2 پیر عبد اللہ شاہ اور ویلیج کونسل 3 بہادر کوٹ کی دو جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات جو پہلے 28 اکتوبر 2025 کو ہونے تھےبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوہاٹ کے زیر انتظام حالیہ میٹرک امتحانات کی وجہ سے ملتوی کیے گئے تھے۔ اب یہ انتخابات 2 نومبر 2025

کوہاٹ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری Read More »

باجوڑ میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات کی ترسیل میں دو گرفتار، گاڑی ضبط

باجوڑ میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات کی غیر قانونی ترسیل کے خلاف ضلعی انتظامیہ نے مؤثر کارروائی کی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی کی ہدایت پر گزشتہ شام خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اے ڈی منرلز کے ہمراہ تحصیلدار اور ایس ایچ او برنگ کو موقع پر ملوث عناصر اور

باجوڑ میں غیر قانونی کان کنی اور معدنیات کی ترسیل میں دو گرفتار، گاڑی ضبط Read More »

گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، احمد کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی نے وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ خان کو خط لکھ کر گندم کی خیبرپختونخوا کو فراہمی پر عائد پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ احمد کنڈی نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 151 کے تحت صوبوں کے درمیان

گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی آئین کی خلاف ورزی ہے، احمد کنڈی Read More »

ہندوستان کی آبی دہشت گردی، افغانستان کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کا پانی روکنے کا گھناؤنا پلان

بھارت اور طالبان کے زیرِ حکمرانی افغانستان کے درمیان پانی کے حوالے سے ایک متنازع منصوبہ سامنے آیا ہے جس کے تحت خیبرپختونخوا کے عوام کے پانی پر اثر پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ افغان وزارت اطلاعات کے مطابق طالبان نے دریائے کنر پر جلد از جلد بند تعمیر کرنے کا حکم جاری

ہندوستان کی آبی دہشت گردی، افغانستان کے ساتھ مل کر خیبرپختونخوا کا پانی روکنے کا گھناؤنا پلان Read More »

ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

ہنگو میں دہشت گردانہ حملوں کے نتیجے میں ایس پی آپریشنز اسد زبیر سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ دھماکوں میں ایک اہلکار زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ابتدا میں بلیامینہ میں غلمینہ چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا جو اس وقت خالی

ہنگو میں 2 دھماکے، ایس پی آپریشنز سمیت 3 پولیس اہلکار شہید Read More »

Scroll to Top