تازہ ترین

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب، سیاسی منظرنامے میں اہم پیشرفت متوقع

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج پیر، 20 اکتوبر 2025 کو دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ اجلاس دراصل 27 اکتوبر کو بلایا جانا تھا، تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد تاریخ میں تبدیلی کی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے […]

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب، سیاسی منظرنامے میں اہم پیشرفت متوقع Read More »

غزہ میں اسرائیل کی سیز فائر کی خلاف ورزیاں، درجنوں فلسطینی شہید، دوبارہ جنگ بندی کا اعلان

غزہ : اسرائیل نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ پر فضائی حملے کیے، جن میں 45 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ان حملوں کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگ بندی بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے حماس کے مبینہ

غزہ میں اسرائیل کی سیز فائر کی خلاف ورزیاں، درجنوں فلسطینی شہید، دوبارہ جنگ بندی کا اعلان Read More »

ٹرمپ کا بھارت کو کڑا پیغام: روسی تیل کا سودا بند کریں یا ٹیرف بھگتیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے تیل کی خریداری نہ روکنے پر  ایک بار  پھر بھارت کو خبردار کردیا۔ امریکی صدر نے کہا کہ بھارت نے روسی تیل کی خریداری نہ روکی تو اس پر بھاری ٹیرف جاری رہیں گے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ نریندرمودی نے کہا تھا وہ روسی تیل نہیں خریدیں

ٹرمپ کا بھارت کو کڑا پیغام: روسی تیل کا سودا بند کریں یا ٹیرف بھگتیں Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن کا وعدہ: غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، 15 ارب کا منصوبہ شروع

لاہور/غزہ : الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے جنگ بندی کے بعد غزہ کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے 15 ارب روپے کے حجم سے ری بلڈ غزہ پروگرام کا باضابطہ آغاز کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد نہ صرف فوری ریلیف بلکہ غزہ کے متاثرہ عوام کو پائیدار زندگی کی طرف واپس لانا بھی ہے۔ فاؤنڈیشن کے

الخدمت فاؤنڈیشن کا وعدہ: غزہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، 15 ارب کا منصوبہ شروع Read More »

مالی بحران سے نجات کی امید، دسمبر تک پاکستان کو ملے گی بڑی رقم

واشنگٹن:وفاقی وزیر خزانہ سینٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کو دسمبر تک 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط موصول ہونے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ اس وقت امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے 20 وزارتی اجلاس میں حصہ لیا اور لاس اینجلس ڈیمیج فنڈ کو فوری فعال کرنے پر زور دیا۔

مالی بحران سے نجات کی امید، دسمبر تک پاکستان کو ملے گی بڑی رقم Read More »

اسرائیلی وزیردفاع کی جارحانہ پالیسی، غزہ میں حماس کے خلاف عسکری مہم کا اعلان

اسرائیلی وزیردفاع نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فوج کو غزہ میں حماس کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے دھمکی دی کہ حماس کو ایک بار پھر سبق سکھایا جائے گا اور اسرائیلی شہریوں کی حفاظت کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔ وزیردفاع کاٹز نے

اسرائیلی وزیردفاع کی جارحانہ پالیسی، غزہ میں حماس کے خلاف عسکری مہم کا اعلان Read More »

دیوارِ چین پر پاکستانی و چینی ثقافت کا حسین امتزاج، فیشن شو میں رنگا رنگ سماں

اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کی 60 ویں سالگرہ کے موقع پر دیوارِ چین پر رنگا رنگ فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس ثقافتی تقریب میں معروف پاکستانی اور چینی ڈیزائنرز نے اپنی جدید کلیکشنز پیش کیں جنہوں نے شرکا کے دل جیت لیے۔ چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے

دیوارِ چین پر پاکستانی و چینی ثقافت کا حسین امتزاج، فیشن شو میں رنگا رنگ سماں Read More »

خیبر پختونخوا میں فحش مواد پر کریک ڈاؤن، پولیس ایکشن میں آ گئی

پشاور:خیبرپختونخوا میں سوشل میڈیا خصوصاً ٹک ٹاک، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارمز پر فیک اکائونٹس کے ذریعے غیر اخلاقی وڈیوز، لائیو چیٹس اور فحش مواد پھیلانے کا رجحان تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے۔  جس میں 14 سے 30 سال تک کے لڑکے، لڑکیاں اور خواجہ سرا پشتو زبان میں نازیبا وڈیوز بنا کر

خیبر پختونخوا میں فحش مواد پر کریک ڈاؤن، پولیس ایکشن میں آ گئی Read More »

انصار اللہ نے یونیسیف نمائندہ سمیت اقوام متحدہ کے اہلکار قید کر لیے

برطانوی خبر ایجنسی  نے دعویٰ کیا کہ یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصارُ اللہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق انصارُ اللہ نے دارالحکومت صنعا میں  اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران 5 مقامی اور 15بین الاقوامی اہلکاروں کو  حراست میں

انصار اللہ نے یونیسیف نمائندہ سمیت اقوام متحدہ کے اہلکار قید کر لیے Read More »

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ فیصلہ کن معرکے سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور پریکٹس کی۔ پاکستانی بیٹرز نے سوئپ اور ریویرس سوئپ کھیلنے کی خصوصی پریکٹس کی۔ ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ چیمپئن کے خلاف سیریز 

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا Read More »

Scroll to Top