وزیراعلیٰ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، گورنر خیبر پختونخوا کا مؤقف سامنے آ گیا
پشاور: افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق اہم اجلاس میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی عدم شرکت پر سیاسی قیادت کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی کی غیر حاضری […]
وزیراعلیٰ اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، گورنر خیبر پختونخوا کا مؤقف سامنے آ گیا Read More »










