مہنگائی میں مسلسل اضافہ، مزید 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد :ملک میں مہنگائی کے دباؤ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور رواں ہفتے مزید 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران آلو، انڈے، ٹماٹر، پیاز، آٹا، لہسن، گھی اور واشنگ سوپ سمیت روزمرہ استعمال کی […]
مہنگائی میں مسلسل اضافہ، مزید 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں Read More »










