تازہ ترین

ملک ریاض اور علی ریاض منی لانڈرنگ کیسزمیں اشتہاری قرار

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بحریہ ٹاؤن سے منسلک مبینہ منی لانڈرنگ کیسز میں بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے مقدمات کی سماعت کی۔ عدالت نےبحریہ ٹاؤن کی […]

ملک ریاض اور علی ریاض منی لانڈرنگ کیسزمیں اشتہاری قرار Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد آمد، انتظامیہ کی جانب سے استقبال

 شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی جمعرات کی شب خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد پہنچے جہاں ان کا انتظامیہ کی جانب سے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، تاہم ملاقات نہ ہو سکی۔ خیبر پختونخوا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد آمد، انتظامیہ کی جانب سے استقبال Read More »

طالبان کا آخری پروپیگنڈابھی بے نقاب ! سپن بولدک گیٹ پاکستان سلامت ہے ،آئی جی، ایف سی بلوچستان نے گیٹ کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر جاری کر دی

چمن: افغان طالبان کی جانب سے سپن بولدک گیٹ کو تباہ کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا پروپیگنڈا دم توڑ گیا۔ فرنٹیئر کور (شمالی بلوچستان) کے انسپکٹر جنرل نے خود سپن بولدک گیٹ کے پاکستانی جانب کھڑے ہو کر ایک تازہ تصویر جاری کر دی، جس میں گیٹ مکمل طور پر محفوظ

طالبان کا آخری پروپیگنڈابھی بے نقاب ! سپن بولدک گیٹ پاکستان سلامت ہے ،آئی جی، ایف سی بلوچستان نے گیٹ کے سامنے کھڑے ہو کر تصویر جاری کر دی Read More »

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ناکام ، اعظم نذیر تارڑ گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کا میدان مار لیا

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے ملک بھر سے نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا،جس کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور احسن بھون کی قیادت میں انڈیپنڈنٹ گروپ کے ہارون الرشید آگے ہیں جبکہ پروفیشنل حامد خان گروپ کے توفیق آصف پیچھے ہیں۔ لاہور نتائج سپریم کورٹ لاہور رجسٹری

اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ ناکام ، اعظم نذیر تارڑ گروپ نے سپریم کورٹ بار کے انتخابات کا میدان مار لیا Read More »

سوات موٹروے حادثہ، سینیٹر (ر) فدا محمد خان کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

بلوچستان عوامی پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر سینیٹر (ر) فدامحمد خان نے سوات موٹروے پر پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں درجن سے زائد قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ فدا محمد خان نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حادثہ

سوات موٹروے حادثہ، سینیٹر (ر) فدا محمد خان کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس Read More »

وزیراعلی سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو پولیس نے داہگل ناکے پر روک دیا تھا۔ 2 گھنٹے تک انتظار کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگئے۔ اس سے قبل پشاور ہائی کورٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل

وزیراعلی سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی Read More »

گوگل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گئے یا ہیک ہوگیا؟ ریکوری کا آسان طریقہ جانیں

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے اکاؤنٹ ریکوری کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور محفوظ بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل اکاؤنٹ ہیک ہونے یا پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں آپ کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی اسے ریکور کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، اکاؤنٹ کی

گوگل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گئے یا ہیک ہوگیا؟ ریکوری کا آسان طریقہ جانیں Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا،وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میںہماری بہادر فوج نے افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا۔ وفاقی کابینہ سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم نے افغان حکومت کو سمجھانے کی بھرپور کوشش کی، وہاں بسنے والے لوگ ہمارے بہن بھائی ہیں، ہم

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں افغانستان کو منہ توڑ جواب دیا،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے شیخ وقاص اکرم اور نعیم حیدر پنجوتھا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی

پشاور:پشاور ہائیکورٹ میں شیخ وقاص اکرم اور نعیم حیدر پنجوتا کی جانب سے درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے دونوں درخواست گزاروں کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہدایت

پشاور ہائیکورٹ نے شیخ وقاص اکرم اور نعیم حیدر پنجوتھا کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کردی Read More »

الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

کاشف الدین سید پشاور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-1 چترال میں ضمنی انتخاب کے لیے جاری کیا گیا انتخابی شیڈول پشاور ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میںمعطل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ضمنی الیکشن روکنے

الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال میں ضمنی انتخاب کا نوٹیفکیشن معطل کردیا Read More »

Scroll to Top