جنگ کے بجائے امن، حماس اہم شرائط ماننے پر آمادہ، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی طرف زبردست پیش رفت ہو رہی ہے اور امید ہے کہ معاہدہ جلد طے پا جائے گا۔ وائٹ ہاؤس میں ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ حماس نے ان اہداف سے اتفاق کرنا […]
جنگ کے بجائے امن، حماس اہم شرائط ماننے پر آمادہ، امریکی صدر Read More »










