نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کی سہولت کے لیے ایک اور جدید سروس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت شہری نادرا سروس سینٹرز پر اپوائنٹمنٹ اب گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے بُک کر سکیں گے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا […]
نادرا کا عوام کیلئے ایک اور سہولت متعارف کرانے کا اعلان Read More »


