خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی طویل حکمرانی، امن و امان کی بگڑتی صورتحال، کرپشن اور انتظامی بحران نے صوبے کو گھیر لیا
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی طویل صوبائی حکمرانی کے دوران حکومتی کارکردگی پر عوامی سطح پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ صوبے کو اس وقت بدامنی، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور انتظامی مسائل سمیت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، جبکہ حکومتی ترجیحات عوامی مسائل کے بجائے سیاسی سرگرمیوں تک محدود […]










